موبائل فون

پاکستان میں موبائل فون کی مینوفیکچرنگ اور اسمبلنگ میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

لاہور(کامرس ڈیسک)مارچ 2026 میں پاکستان میں موبائل فون کی مینوفیکچرنگ اور اسمبلنگ میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ سالانہ بنیادوں پر پیداوار میں 20 فیصد اضافہ دیکھا گیا۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مزید پڑھیں

ایل این جی

پاکستان نے 2ایل این جی کارگوز کی خریداری کے ٹینڈر جاری کردیے

کراچی(کامر س ڈیسک)پاکستان نے مئی کیلئے ایل این جی اسپاٹ خریداری کے ٹینڈر جاری کردئیے۔ذرائع پٹرولیم ڈویژن کے مطابق پاکستان ایل این جی لمیٹڈ نے 2 ایل این جی کارگوز کیلئے عالمی کمپنیوں سے بڈز مانگ لی ہیں، عالمی کمپنیاں مزید پڑھیں

الیکٹرک بائیکس

الیکٹرک بائیکس،رکشہ اور لوڈرزکی خریداری پرفیزٹوسبسڈی اسکیم کی تفصیلات سامنے آ گئیں

کراچی(کامرس ڈیسک)الیکٹرک بائیکس،رکشہ اور لوڈرزکی خریداری پرفیزٹوسبسڈی اسکیم کی تفصیلات سامنے آ گئیں ہیں۔دستاویز کے مطابق اسکیم کا مقصد مہنگے تیل کی بچت،ماحول بچانا اور مقامی صنعت کو فروغ دینا ہے،پہلے مرحلے میں41 ہزار گاڑیوں کی فراہمی کا ہدف تھا،2 مزید پڑھیں

برائلر گوشت

لاہور ، مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اضا فہ جاری ، انڈوں کی قیمت 246 روپے فی درجن مقرر

لاہور(کامرس ڈیسک)لاہور میں مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ گزشتہ ایک ہفتے سے جاری جس کے باعث شہریوں کو مہنگائی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق حالیہ 7 روپے اضافے کے بعد برائلر مزید پڑھیں

لیٹر پیٹرول

آئی ایم ایف کا حکومت سے پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی جاری نہ کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد(کامرس ڈیسک )عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف ) نے حکومت سے پٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی جاری نہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔میڈیارپورٹ کے مطابق وفاقی بجٹ 2026-27 کی تیاری کےلئے پاکستان کی آئی ایم ایف سے ابتدائی ورچوئل مشاورت مزید پڑھیں

ٹرانس شپمنٹ

گوادر بندرگاہ پر مئی کا پہلا ٹرانس شپمنٹ کارگو جہاز لنگر انداز ہوگیا

اسلام آباد(کامرس رپورٹر )گوادر بندرگاہ پر مئی کا پہلا ٹرانس شپمنٹ کارگو جہاز لنگر انداز ہوگیا، نئے جہاز کی آمد سے گوادر میں تجارتی سرگرمیوں کا تسلسل جاری ہے۔ وفاقی وزیر برائے بحری امور جنید انوار چوہدری نے ایک بیان مزید پڑھیں

سٹاک مارکیٹ

کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی ریکارڈ

کراچی(کامرس ڈیسک)پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان کے باعث انڈیکس ایک لاکھ 66 ہزار پوائنٹس کی حد پر بحال ہوگیا۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی ریکارڈ کی گئی، 3500 سے زائد پوائنٹس مزید پڑھیں