آرامکو

چار ماہ بعد آرامکو نے سعودی عرب کے رس تنورہ ٹرمینل پر خام تیل کی لوڈنگ دوبارہ شروع کر دی

ریاض(کامرس ڈیسک )سعودی عرب کی تیل کمپنی سعودی آرامکو نے تقریبا چار ماہ کے وقفے کے بعد خلیج فارس میں واقع رس تنورہ ٹرمینل پر خام تیل کی لوڈنگ دوبارہ شروع کر دی ہے۔ اس بات کی تصدیق شپنگ ڈیٹا مزید پڑھیں

گدھا منڈی

بدین ، گدھا منڈی میں گدھوں کی قیمتیں لاکھوں روپے تک پہنچ گئیں

بدین (کامرس ڈیسک )بدین کے علاقے ٹنڈو غلام علی کی گدھا منڈی میں گدھوں کی قیمتیں لاکھوں روپے تک پہنچ گئیں ۔ میڈیارپورٹ کے مطابق ٹنڈو غلام علی کی اس منفرد منڈی میں گدھوں کی مختلف نسلیں ہوتی ہیں جہاں مزید پڑھیں

پٹرول

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ، لیوی میں 6 روپے57 پیسے فی لیٹراضافہ

اسلام آباد(کامرس ڈیسک)وفاقی حکومت نے ملک میںپیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 299 روپے 50 پیسے برقرار رکھی گئی ہے۔ ڈیزل کی مزید پڑھیں

آبنائے ہرمز

گھنٹوں میں 2 کروڑ بیرل تیل آبنائے ہرمز کے راستے عالمی منڈیوں کو روانہ ہوا، کرس رائٹ

نیویارک(انٹرنیشنل نیوز )امریکہ کے وزیر توانائی کرس رائٹ نے کہا ہے کہ 24 گھنٹوں کے دوران آبنائے ہرمز کے راستے 2 کروڑ بیرل خام تیل عالمی منڈیوں کی جانب روانہ کیا گیا ہے۔ نیویارک میں عالمی توانائی فورم سے خطاب مزید پڑھیں

عالمی مالیاتی ادارے

عالمی مالیاتی ادارے نے پاکستان کے خودمختار ڈالر بانڈز کی درجہ بندی اپ گریڈ کر دی

اسلام آباد (کامرس ڈیسک) عالمی مالیاتی ادارے بارکلے نے پاکستان کے خودمختار ڈالر بانڈز کی درجہ بندی اپ گریڈ کر دی۔رپورٹ کے مطابق بارکلے نے معاشی اشاریوں میں بہتری، زرمبادلہ ذخائر اور مالیاتی استحکام پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے مزید پڑھیں

فنانس بل

ایف بی آر نے کیمرے نصب نہ کرنے والی ٹیکسٹائل ملوں کو وارننگ دیدی

لاہور (کامرس ڈیسک) ایف بی آر نے ٹیکسٹائل ملوں کو کیمرے نصب کرنے کے لیے الٹی میٹم دیدیا۔ذرائع ایف بی آر کے مطابق یکم جولائی سے ٹیکسٹائل ملوں پرکیمرے نصب ہوں گے، 180 ملز مالکان کو حتمی وارننگ دے دی مزید پڑھیں

درآمدی ڈیوٹیز

حکومت کا درآمدی ڈیوٹیز میں بڑی کمی کا فیصلہ

اسلام آباد (کامرس ڈیسک) حکومت نے ٹیرف اصلاحات کے دوسرے مرحلے کے تحت درآمدی ڈیوٹیز میں بڑی کمی کا فیصلہ کر لیا۔ملک میں معاشی سرگرمیوں کےفروغ اورتجارتی نظام میں مسابقت بڑھانے کیلئے پانچ سالہ نیشنل ٹیرف پالیسی 2025-30 تیارکرلی گئی،کسٹمز،ریگولیٹری مزید پڑھیں

مرغی کے گوشت

لاہور، مرغی اورانڈوں کی قیمتوں میں اضافہ،سرکاری نرخنامہ نظرانداز

لاہور(کامرس ڈیسک )لاہور میں مرغی کے گوشت کی سرکاری قیمت 432روپے فی کلو مقررکی گئی ہے تاہم اوپن مارکیٹ میں چکن 25سے 30روپے فی کلومہنگا فروخت ہورہاہے۔ پرچون مارکیٹ میں مرغی کا گوشت 432کی بجائے 450سے 470روپے میں فروخت ہورہاہے۔ مزید پڑھیں

پاکستانی باسمتی چاول

نیدرلینڈز میں پاکستان رائس فیسٹیول کا انعقاد، پاکستانی باسمتی چاول کو بھرپور پذیرائی ملی

ایمسٹرڈیم(کامرس ڈیسک)نیدرلینڈزمیں پاکستان رائس فیسٹیول کاکامیاب انعقادکیاگیا، جس میں یورپ بھر سے 100 سے زائد کاروباری اور غذائی شعبے کے نمائندگان نے شرکت کی۔فیسٹیول میں پاکستانی باسمتی چاول کو بھرپور پذیرائی ملی،جبکہ یورپی درآمد کنندگان، ریٹیلرز اور معروف شیفس نے مزید پڑھیں

ایس آئی ایف سی

ایس آئی ایف سی کے تعاون سے توانائی شعبے اور تیل کی ترسیل کا نظام مزید مضبوط

اسلام آباد(کامرس ڈیسک)خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کی معاونت سے توانائی کی فراہمی اور ترسیل کے نظام کو بہتر بنانے کی جانب اہم قدم اٹھایا گیا ہے۔ایس آئی ایف سی کی موثر سہولت کاری سے پاکستان مزید پڑھیں