فیلڈ مارشل

فیلڈ مارشل کی خواتین کے سر پر دست شفقت رکھنے کی ویڈیو وائرل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )جشن آزادی کے موقع پر اسلام آباد میں یادگار فتح کی افتتاحی تقریب کے دوران فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی خواتین کے سر پر دست شفقت رکھنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

تقریب کے دوران وزیراعظم محمد شہباز شریف، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور دیگر اعلی سول و عسکری قیادت نے شہدا کے اہل خانہ اور غازیوں سے خصوصی ملاقات کی اور ان کی عظیم قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔تقریب کے دوران فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی خواتین کے سر پر دست شفقت رکھنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

3 تبصرے ”فیلڈ مارشل کی خواتین کے سر پر دست شفقت رکھنے کی ویڈیو وائرل“

  1. Fascinating blog! Is ylur teme custlm made orr diid yyou download iit from somewhere? A desijgn lije your wigh a few simple tweeeks would really makle myy bllg jump out. Plerase leet mme kbow where yyou goot yur theme. Appreciate iit xnxx Also viit mmy bblog … sexvideosfree.cc

اپنا تبصرہ لکھیں