موٹروے

ایس آئی ایف سی کے تعاون سے پاکستان میں موٹروے نیٹ ورک کی توسیع کا عمل جاری

اسلام آباد (کامرس ڈیسک)ایس آئی ایف سی کے تعاون سے پاکستان میں موٹروے نیٹ ورک کی توسیع اور ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر کی بہتری کا عمل جاری ہے۔ایس آئی ایف سی کی موثر ادارہ جاتی معاونت سے M-12سمبریال کھاریاں اور ایم 13 مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

قرض ادائیگی کی وجہ سے سرکاری ڈالر ذخائر میں بڑی کمی ہوگئی‘ اسٹیٹ بینک

اسلام آباد (کامرس ڈیسک)قرض ادائیگی کی وجہ سے سرکاری ڈالر ذخائر میں سوا ارب ڈالر کی بڑی کمی ہوگئی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے اعلامیے کے مطابق زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 10 جولائی کو ختم ہونے والے ہفتے میں مزید پڑھیں

قرضہ

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں روزانہ کی بنیاد پر ردوبدل کا جائزہ لیا جارہا ہے، مشیروزیر خزانہ

اسلام آباد (کامرس ڈیسک)مشیر وزیر خزانہ خرم شہزاد نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں روزانہ کی بنیاد پر ردوبدل کے نظام کے ممکنہ فوائد کا جائزہ لینا ضروری ہے، کیونکہ دنیا کے کئی ممالک میں یہ طریقہ مزید پڑھیں

پاکستان اور چین

پاکستان اور چین کا سی پیک 2.0، تجارت، سرمایہ کاری میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

شنگھائی (نیوز ڈیسک)نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے شنگھائی میں چینی وزیر خارجہ وانگ یی سے ملاقات کی۔دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان اور چین نے سی پیک 2.0، تجارت اور سرمایہ کاری میں مزید تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ دفتر مزید پڑھیں

گورنر اسٹیٹ بینک

موبائل بینکنگ ایپس استعمال کرنے والے صارفین کی تعداد 13.7 کروڑ تک پہنچ چکی ہے، گورنر اسٹیٹ بینک

اسلام آباد (کامرس ڈیسک)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر جمیل احمد نے دائیگیوں کا زیادہ شمولیتی، ڈیجیٹل اور مضبوط ایکوسسٹم بنانے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ موبائل بینکنگ ایپس استعمال کرنے والے صارفین کی تعداد تقریبا 13.7 کروڑ مزید پڑھیں

نان بائیوں

روٹی، نان اور آٹا مہنگا‘ لاہور میں قیمتوں میں اضافہ‘ کراچی میں آٹا تنازع پر ہڑتال

لاہور (کامرس ڈیسک)ملک کے مختلف شہروں میں آٹے، روٹی اور نان کی قیمتوں میں اضافے اور سرکاری نرخوں پر تنازع شدت اختیار کر گیا ہے۔ لاہور میں نان بائیوں نے روٹی اور نان مہنگے کرنے کا اعلان کیا ہے، جبکہ مزید پڑھیں

پاکستان اور امریکا

پاکستان اور امریکا کے درمیان تجارتی، سرمایہ کاری اور کاروباری تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق

لاہور (کامرس ڈیسک)پاکستان اور امریکا کے درمیان تجارتی، سرمایہ کاری اور کاروباری تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ لاہور میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کاروباری رہنماں اور امریکی قونصل جنرل نے کہا کہ دونوں مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

آئی ایم ایف کی پاکستان میں رواں مالی سال معاشی ترقی کی رفتار ہدف سے کم رہنے کی پیشگوئی

اسلام آباد (کامرس ڈیسک)آئی ایم ایف نے ورلڈ اکنامک آﺅٹ لک رپورٹ جاری کر دی جس میں پاکستان میں رواں مالی سال بھی معاشی ترقی کی رفتار ہدف سے کم رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق موجودہ مزید پڑھیں

ایف بی آر

ایف بی آر نے چھوٹے تاجروں کے لیےے فکسڈ ٹیکس اسکیم کا طریقہ کار جاری کر دیا

اسلام آباد (کامرس ڈیسک)ایف بی آر نے چھوٹے تاجروں کے لیے فکسڈ ٹیکس اسکیم کا طریقہ کار جاری کردیا،سالانہ 20 کروڑ روپے تک ٹرن اوور والی ایک دکان کے مالکان فائدہ اٹھا سکیں گے۔ایف بی آر کی جانب سے جاری مزید پڑھیں

نان بائیوں

لاہور‘ حکومتی اقدامات دھرے رہ گئے، نان بائیوں کا قیمتوں میں اضافے کا اعلان

لاہور (کامرس ڈیسک)پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے بعد نان بائیوں نے بھی روٹی اور نان کی قیمتیں بڑھا دیں۔نان بائیوں نے روٹی کی قیمت میں 9روپے اور نان کی قیمت میں 10 روپے کے اضافے کا اعلان کیا ہے مزید پڑھیں