گڈانی شپ یارڈ

گڈانی شپ یارڈ پر 8 سال بعد شپ ری سائیکلنگ کا عمل دوبارہ شروع

کراچی (کامرس ڈیسک)پاکستان میں گڈانی شپ یارڈ پر 8 سال بعد شپ ری سائیکلنگ کا عمل دوبارہ شروع، 7 جہاز ری سائیکلنگ کیلئے لنگرانداز ہوگئے۔ میری ٹائم ٹاسک فورس میں شامل این ایل سی اور دیگر اداروں کی کاوشوں سے مزید پڑھیں

قرضہ

پاکستان نے ملکی تاریخ میں پہلی بار 4,722 ارب روپے سے زائد قرضہ مقررہ مدت سے قبل واپس کردیا

اسلام آباد (کامرس ڈیسک)پاکستان نے ملکی تاریخ میں پہلی بار 4,722 ارب روپے سے زائد قرضہ مقررہ مدت سے قبل واپس کر کے نئی تاریخ رقم کردی۔مشیر وزیر خزانہ خرم شہزاد کے مطابق پاکستان نے اب تک 4,722 ارب روپے مزید پڑھیں

مفت بجلی

لیسکو کاسمارٹ کی بجائے عام سٹیٹک سنگل فیز میٹرز کی خریداری کا فیصلہ

لاہور (کامرس ڈیسک) لیسکو نے اے ایم آئی سمارٹ میٹرز کی بجائے ایک بار پھر عام سٹیٹک سنگل فیز میٹرز کی خریداری کا فیصلہ کر لیا ہے،کمپنی نے چار لاکھ سنگل فیز سٹیٹک میٹرز خریدنے کی منظوری دے دی ہے۔ مزید پڑھیں

محکمہ ڈاک

محکمہ ڈاک کے آڈٹ میں 63 ارب روپے کا بڑا مالیاتی تضاد سامنے آگیا

اسلام آباد (کامرس ڈیسک) محکمہ ڈاک کے آڈٹ میں 63 ارب روپے کا بڑا مالیاتی تضاد سامنے آ گیا۔ مالیاتی تضاد میں بینک اکاونٹس کے غیر قانونی انتظام کے 5 معاملات میں 42 ارب روپے کی خطیر رقم شامل ہے۔ مزید پڑھیں

برائلر مرغی

برائلر مرغی کے گوشت نے پانچویں سنچری مکمل کرلی‘ قیمت500سے تجاوز کرگئی

لاہور (کامرس ڈیسک) برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، 21 روپے فی کلو اضافے کے بعد برائلر گوشت کی سرکاری قیمت 504 روپے فی کلو کی بلند ترین سطح پر مزید پڑھیں

پاکستان سٹاک مارکیٹ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی

کراچی (کامرس ڈیسک)امریکا اور ایران جنگ کے اثرات کے باعث پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز شدید مندی دیکھی گئی۔بازارِ حصص میں کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 2022 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے مزید پڑھیں

فلور ملز مالکان

فلور ملز مالکان کا ایکس مل پرائس میں 8 روپے فی کلو کمی کا اعلان

کراچی(کامرس ڈیسک) فلور ملز مالکان نے ایکس مل پرائس میں 8 روپے فی کلو کمی کا اعلان کر دیا۔چیف سیکرٹری سندھ سید آصف حیدر شاہ کی ہدایت پر کراچی میں آٹے کی قیمت پر کمشنر کراچی سید حسن نقوی اور مزید پڑھیں

ایل پی جی

ایل پی جی صنعت کا گیس قیمتوں اور کوٹے کی تقسیم میں اصلاحات کا مطالبہ

لاہور(کامرس ڈیسک) ایل پی جی صنعت کے نمائندوں نے گیس کی قیمتوں کے تعین اور کوٹے کی تقسیم کے نظام میں اصلاحات کا مطالبہ کرتے ہوئے محفوظ اور بلا تعطل ایل پی جی فراہمی کے لیے مثر اقدامات پر زور مزید پڑھیں

کیپٹل مارکیٹ

پاکستان کی کیپٹل مارکیٹ میں اہم ڈیجیٹل اصلاحات، سرمایہ کاروں کیلئے مزید آسانیاں

اسلام آباد (کامرس ڈیسک)ڈیجیٹل اصلاحات اور جدید ٹیکنالوجی کے فروغ سے پاکستان کی کیپٹل مارکیٹ کومثر اور سرمایہ کار دوست بنایا جا رہا ہے۔مالی سال 2025-26 میں پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں 48 فیصد ریکارڈ اضافہ ہوا، 1 لاکھ 90 ہزار مزید پڑھیں