لاہور(ایجوکیشن ڈیسک) کاہنہ اور باغبانپورہ حادثات کے بعد پنجاب حکومت نے نجی اسکولوں کی عمارتوں کی جانچ کے لئے نئی پالیسی جاری کر دی ۔ محکمہ سی اینڈ ڈبلیو کی جانب سےبلڈنگ فٹنس سرٹیفکیٹ جاری نہ کرنے کے بعد حکومت مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1286 خبریں موجود ہیں
اسلام آباد(ہیلتھ نیوز )وفاقی حکومت نے صحت عامہ کے تحفظ کےلئے ملک بھر میں مینول سرنجز پر مکمل پابندی عائد کر دی ۔ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ)نے اس حوالے سے باقاعدہ حکمنامہ جاری کرتے ہوئے اسے آزاد کشمیر، گلگت مزید پڑھیں
لاہور، 18 جولائی(زاہد انجم سے) جنرل ہسپتال کے شعبہ اطفال کے ماہر ڈاکٹرز، نرسوں اور پیرامیڈیکل سٹاف نے ایک ماہ کے دوران انتہائی تشویشناک حالت میں لائے گئے 8 نومولود بچوں کو کامیاب علاج فراہم کرتے ہوئے ان کی جانیں مزید پڑھیں
کراچی (ایجوکیشن ڈیسک) سندھ کے سرکاری اسکولوں میں داخلہ نظام ڈیجیٹل کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا۔ ہر طالب علم کو ب فارم سے منسلک منفرد ڈیجیٹل شناخت ملے گی،نادرا کے تعاون سے طلبہ کا جدید ڈیجیٹل ریکارڈ سسٹم قائم ہوگا۔ نئے مزید پڑھیں
لاہور (ایجوکیشن ڈیسک)وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات کا کہنا ہے کہ صوبے کے بچوں کو نوازشریف سکول آف ایمیننس کا تحفہ دینے پر وزیر اعلی پنجاب کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ نوازشریف اسکولز آف ایمیننس ڈویژن کی سطح پر مزید پڑھیں
واشنگٹن (نیٹ نیوز)امریکی ماہرینِ جلد ڈاکٹر اینیٹ زرنک اور ڈاکٹر شمسہ کنول کے مطابق ناخن جسمانی صحت کے بارے میں سب سے پہلے خبردار کرتے ہیں۔ناخنوں میں ہونے والی درج ذیل پانچ تبدیلیاں کسی سنگین بیماری کا اشارہ ہو سکتی مزید پڑھیں
سڈنی (ہیلتھ نیوز)ایک نئی طویل المدتی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ جسم میں زائد چربی اور پٹھوں کی کمزوری ایک ساتھ ہونے کی صورت میں ٹائپ ٹو ذیابیطس کا خطرہ ساڑھے تین گنا تک بڑھ سکتا ہے۔ آسٹریلیا کی مزید پڑھیں
اسلام آباد (ہیلتھ نیوز)وفاقی حکومت نے وزیراعظم صحت کارڈ پروگرام کے تحت بیماریوں کی تشخیص کے لیے مصنوعی ذہانت اے آئی سے استفادہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق اس منصوبے کے تحت کینسر، دماغی امراض اور دیگر مزید پڑھیں
لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی شعبہ الیکٹریکل انجینئرنگ کی سرکاری عمارت میں پرائیویٹ مرغیاں پالنے کا انکشاف ہوا ہے۔ ایک ٹی وی رپورٹ کے مطابق شعبہ کے ڈائریکٹر ڈاکٹر کامران عابد نے ادارے کی چھت اور لان میں مرغیاں پال لیں، مزید پڑھیں
کراچی (ایجوکیشن رپورٹر)کراچی میں فرسٹ ایئر داخلوں کے لیے آرٹیفیشل انٹیلی جنس اور جدید ٹیکنالوجی کے بڑھتے رجحان نے طلبہ کی دلچسپی کمپیوٹر سائنس کی جانب موڑ دی۔ شہرکے 156سرکاری کالجز میں کمپیوٹر سائنس کےلیے 31 ہزارنشستوں کے مقابلے میں مزید پڑھیں