افتخار را ﺅ

پاکستان کی سمندری معیشت کو مضبوط بنانا وقت کی اہم ضرورت ہے، افتخار را ﺅ

اسلام آباد(کامرس ڈیسک )چیئرمین میری ٹائم ٹاسک فورس افتخار راﺅ نے کہا ہے کہ دنیا کی تقریبا 80 فیصد تجارت سمندری راستوں سے ہوتی ہے، اسی لئے وزیراعظم کی ہدایت پر پاکستان کے میری ٹائم شعبے میں جامع اصلاحات پر مزید پڑھیں

ہائبرڈ سکوک بانڈز

حکومت کا رواں مالی سال سے ہائبرڈ سکوک بانڈز کے اجرا کا فیصلہ

اسلام آباد(کامرس ڈیسک )وفاقی وزارت خزانہ نے رواں مالی سال سے ہائبرڈ سکوک بانڈز کے اجرا کا فیصلہ کیا ہے ۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق اثاثے گروی رکھنے کے علاوہ حکومت کموڈیٹی فروخت کر کے مارکیٹ سے فنانسنگ لے سکے مزید پڑھیں

ایشیائی ترقیاتی بینک

پاکستان میں مہنگائی میں اضافہ، معاشی شرح نمو بھی ٹارگٹ سے کم رہے گی، ایشیائی ترقیاتی بینک کا انتباہ

اسلام آباد(کامرس ڈیسک )ایشیائی ترقیاتی بینک نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان میں مہنگائی بڑھے گی اور معاشی شرح نمو بھی ٹارگٹ سے کم رہے گی،مہنگائی کی اوسط شرح ایک فیصد سے بڑھ کر آٹھ اعشاریہ تین فیصد تک پہنچ مزید پڑھیں

پاسکو

وفاقی کابینہ نے دسمبر تک پاسکو کو ختم کرنے کی منظوری دید ی

اسلام آباد(کامرس ڈیسک)وفاقی کابینہ نے دسمبر تک پاسکو کو ختم کرنے کی منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے پاسکو کے ملازمین کے لئے خصوصی پیکیج کی بھی منظوری دے دی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاسکو ملازمین مزید پڑھیں

وزارت خزانہ

موثر قانون کے نفاذ اور منصفانہ کاروباری طرزِ عمل کے فروغ کےلئے پرعزم ہے،محمد اورنگزیب

اسلام آباد(کامرس ڈیسک )وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے ایس ای سی پی ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا جہاں انکی زیرِ صدارت اعلی سطح کا اجلاس منعقد ہوا جس میں ایس ای سی پی کے چیئرمین ڈاکٹر کبیر احمد سدھونے وزیرِ مزید پڑھیں

آلو

پابندیاں ختم،روس نے پنجاب سے آلو درآمد کرنے کی اجازت دےدی

ماسکو، اسلام آباد(کامرس ڈیسک)روس نے پاکستان کے صوبہ پنجاب سے آلو کی درآمد پر عائد پابندیاں ختم کرتے ہوئے 101 پاکستانی برآمد کنندگان کو دوبارہ برآمدات کی اجازت دے دی ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان کے تجارتی افسر برائے مزید پڑھیں

میپکو

میپکو کی شاندار کارکردگی، خسارے سے نکل کر منافع بخش کمپنی بن گئی

ملتان (کامرس رپورٹر )ملتان الیکٹرک پاور کمپنی(میپکو)نے گزشتہ دو برسوں کے دوران شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنا اربوں روپے کا خسارہ ختم کرکے منافع بخش کمپنی بن گئی ہے۔ترجمان پاور ڈویژن کے مطابق میپکو نے وفاقی وزیر برائے مزید پڑھیں

آٹے

کوئٹہ سمیت بلوچستان میں آٹے کا بحران شدت اختیار کرگیا، قیمتوں میں اضافہ

کوئٹہ (کامرس ڈیسک )کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں آٹے کی قلت کے باعث شہریوں کی سخت مشکلات کا سامنا ہے ۔ گندم کی ترسیل بحال نہ ہونے کے باعث آٹے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ فلور مزید پڑھیں