کوکنگ آئل

مہنگائی ،گھی ، کوکنگ آئل، چینی کی قیمتوں میں اضافہ، مرغی اورانڈ ے بھی مہنگے

لاہور(کامرس ڈیسک)ملک کے مختلف شہروں کی اوپن مارکیٹ میں مہنگائی کا راج بدستور برقرار ہے ۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق گھی، کوکنگ آئل، چائے پتی، سرف، دالیں اور چینی کی قیمتوں میں مسلسل اضافے نے شہریوں کی پریشانی میں مزید مزید پڑھیں

اسٹاک ایکسچینج

اپریل کے آخری کاروباری ہفتے میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی ریکارڈ

کراچی(کامرس رپورٹر) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اپریل کے آخری کاروباری ہفتے میں شدید مندی دیکھی گئی۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس ایک ہفتے میں 7677 پوائنٹس کم ہوکر 162994 پربندہوا۔ادھر 100 انڈیکس کی ہفتہ وار بلند ترین سطح 171306 مزید پڑھیں

لیٹر پیٹرول

ایک لیٹر پیٹرول اور ڈیزل پر عائد ٹیکسز کی تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(کامرس رپورٹر)ایک لیٹر پیٹرول اور ڈیزل پر عائد ٹیکسز کی تفصیلات سامنے آگئیں۔وزارت توانائی کے ذرائع کے مطابق ایک لیٹر پیٹرول کی قیمت میں 32فیصد ٹیکسز ہیں، ایک لیٹر پیٹرول کی قیمت میں129روپے72پیسے کے ٹیکسز شامل ہیں۔ فی لیٹر مزید پڑھیں

انجمن تاجران

پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے سے عوام کی قوت خرید متاثر ہو رہی ہے’ آل پاکستان انجمن تاجران

لاہور( کامرس رپورٹر) آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی رہنما شہزاد اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے رجحان سے عوام کی قوت خرید بری طرح متاثر ہو رہی ہے ،پیٹرولیم کی قیمتیں بڑھنے مزید پڑھیں

خادم حسین

مہنگی توانائی ،پیٹرولیم سے چھوٹی ،درمیانی صنعتوں کے یونٹس بند ہورہے ہیں’ خادم حسین

لاہور(کامرس رپورٹر)فائونڈرز گروپ کے وائس چیئرمین ،پاکستان سٹون ڈویلپمنٹ کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹر کے رکن ، سینئر نائب صدر فیروز پور روڈ بورڈاورسابق ممبر لاہور چیمبر آف کامرس خادم حسین نے پیٹرولیم کی قیمتوں میں اضافے کی شدید مذمت مزید پڑھیں

ایف بی آر

ایف بی آر کو اپریل میں ٹیکس وصولی میں 150 ارب روپے سے زائد کمی کا سامنا

اسلام آباد(کامرس ڈیسک ) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)کو اپریل کے مہینے میں ٹیکس وصولی میں 150 ارب روپے سے زائد کمی کا سامنا رہا ۔رواں ماہ ایک ہزار 29 ارب روپے کے ہدف کے مقابلے اب تک مزید پڑھیں

گیس بحران

ملک بھر میں گیس بحران میں اضافہ ، گھریلو کنکشن پر دوبارہ پاپندی عائد کردی گئی

لاہور(کامرس ڈیسک)ملک بھر میں گیس بحران میں اضافے کے پیش نظر آر ایل این جی سپلائی متاثر ہونے سے نئے گھریلو گیس کنکشنز روک دئیے گئے۔ذرائع کے مطابق پہلے سے دی گئی درخواستوں پر عملدرآمد ملتوی کردیا گیا، جبکہ ارجنٹ مزید پڑھیں

خام تیل

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 4 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

واشنگٹن(نیوز ڈیسک )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کی بحری ناکہ بندی جاری رکھنے کے اعلان کے بعد خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ عالمی منڈی میں برطانوی خام تیل کی قیمت 4 سال مزید پڑھیں