اسٹیٹ بینک

سٹیٹ بینک نے بغیر قانونی اجازت بینک اکاﺅ نٹس بلاک کرنے سے روک دیا،بینکوں کو ہدایت نامہ جاری

کراچی(کامرس ڈیسک )سٹیٹ بینک آف پاکستان نے بغیر قانونی وجہ، مجاز اتھارٹی کی منظوری اور تصدیق کے اکاﺅنٹس بلاک کرنے سے روک دیا ۔عدالتی حکم پر سٹیٹ بینک نے ملک بھر کے بینکوں کو نیا ہدایت نامہ جاری کر دیا مزید پڑھیں

سونے کی قیمت

سونے کی قیمت بھی 2300روپے کمی ،تولہ 4لاکھ 28ہزار 936روپے کا ہوگیا

کراچی(کامرس ڈیسک )عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت کم ہو گئی۔ مقامی صرافہ مارکیٹس کے مطابق پیرکے روز کاروباری ہفتے کے پہلے دن 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت بھی 2300روپے کی کمی سے 4لاکھ مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ملا جلا رجحان

کراچی(کامرس ڈیسک)پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ملا جلا رجحان ریکارڈ کیا گیا۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں تیزی ریکارڈ کی گئی، 701 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ مزید پڑھیں

پنجاب ریونیو اتھارٹی

پنجاب ریونیو اتھارٹی کا کریک ڈاﺅ ن، کروڑوں روپے کافراڈ بے نقاب

لاہور(کامرس ڈیسک )ٹیکس نادہندگان اور جعلسازی کے خلاف پنجاب ریونیو اتھارٹی کی جانب سے کریک ڈاﺅ ن میں کروڑوں روپے کا فراڈ پکڑا گیا ۔ ترجمان پنجاب ریونیو اتھارٹی(پی آر اے) کے مطابق اٹھارٹی نے ٹیکس نادہندگان اور جعلسازی کرنے مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ ن

وفاقی کابینہ نے قومی زرعی بائیوٹیکنالوجی پالیسی 2025 کی منظوری دے دی

اسلام آباد(کامرس ڈیسک )حکومت پاکستان کی جانب سے زرعی شعبے کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کےلئے اہم فیصلہ کیا گیا ہے۔وزیراعظم کی سربراہی میں وفاقی کابینہ نے قومی زرعی بائیوٹیکنالوجی پالیسی 2025 کی منظوری دے دی۔ حکومت نے مزید پڑھیں

پھلوں،سبزیوں

پھلوں،سبزیوں کی سرکاری ریٹ کے برعکس مہنگے داموں فروخت جاری

مکو آ نہ (نیوز ڈیسک)پاکستان کے تیسرے بڑے شہر فیصل آباد میں سرکاری ریٹ لسٹ اور اوپن مارکیٹ قیمتوں میں نمایاں فرق سامنے آنے کے باعث شہریوں کو روزمرہ اشیائے خورونوش مہنگے داموں خریدنے پر مجبور ہونا پڑ رہا ہے۔ مزید پڑھیں

پاکستان ٹیکس بار

پاکستان ٹیکس بار کا چیئرمین ایف بی آر کو خط ،سیکشن 147 کی خلاف ورزی پر شدید احتجاج

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن نے انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کے سیکشن 147 کے تحت ایڈوانس ٹیکس کی وصولی کے معاملے پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی مبینہ غیر قانونی کارروائیوں پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے جبری مزید پڑھیں

علی پرویز ملک

اس ہفتے تیل کی بین الاقوامی قیمتوں کے اشاریوں کا جائزہ لیں گے، وزیرپیٹرولیم علی پرویز ملک

اسلام آباد(کامرس رپورٹر ) وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہےکہ اس ہفتے پیٹرول اور ڈیزل کی بین الاقوامی قیمتوں کے اشاریوں کا جائزہ لیں گے۔ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت سے متعلق بیان میں وزیر پیٹرولیم علی پرویز مزید پڑھیں