پاکستان سٹاک مارکیٹ

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان کے باعث ریکارڈ ٹوٹنے کا سلسلہ برقرار

کراچی (کامرس ڈیسک )پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان کے باعث ریکارڈ ٹوٹنے کا سلسلہ برقرار ہے۔کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ہے، 600 سے زائد پوائنٹس کے اضافے مزید پڑھیں

وزارت خزانہ

معیشت درست سمت میں گامزن ، معاشی اصلاحات کے مثبت نتائج سامنے آنا شروع ہو گئے،محمد اورنگزیب

کراچی (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملکی معیشت درست سمت میں گامزن ہے،حکومتی معاشی اصلاحات کے مثبت نتائج سامنے آنا شروع ہو گئے ،نجکاری کمیشن کو مزید 28 ریاستی ادارے مختص کیے گئے مزید پڑھیں

پاکستان ریلوے

پاکستان ریلوے پہلی بار 115 ارب روپے آمدن کے ساتھ منافع میں آیا: حنیف عباسی

اسلام آباد(کامرس رپورٹر)وفاقی وزیر برائے ریلوے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان ریلوے اپنی 78 سالہ تاریخ میں پہلی بار منافع میں آیا ہے اور 115 ارب روپے کی آمدن حاصل کی ہے جبکہ آئندہ مالی سال کے لیے مزید پڑھیں

وزارت خزانہ

ترقیاتی فنڈز کی فراہمی مالیاتی گنجائش سے مشروط ، پی ایس ڈی پی کے تحت فنڈز چار سہہ ماہی اقساط میں جاری ہوں گے، وزارت خزانہ

اسلام آباد(کامرس ڈیسک )وزارت خزانہ نے رواں مالی سال کے دوران ترقیاتی فنڈز کی فراہمی مالیاتی گنجائش سے مشروط کردی۔ اس ضمن میں وزارت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پی ایس ڈی پی کے تحت ترقیاتی فنڈز 4 مزید پڑھیں

عالمی بینک

پاکستان میں مالی وسائل کی تقسیم کا نظام تبدیل کرنے کی ضرورت ہے،عالمی بینک

اسلام آباد(کامرس ڈیسک )عالمی بینک نے پاکستان میں مالی وسائل کی تقسیم کا نظام تبدیل کرنے کی ضرورت پر زور یتے ہوئے وفاقی حکومت کوغیرضروری اخراجات کم کرنے کی تجویز دے دی۔ پاکستان میں عالمی بینک کی کنٹری ڈائریکٹر بولورما مزید پڑھیں

آٹے

آٹے کی قیمتوں میںاضافہ، فی کلو10 روپے تک مہنگا ہوگیا

لاہور(نیوز ڈیسک )آٹے کی قیمتوں کوپرلگ گئے اورریٹیل کی سطح پر10 روپے فی کلوتک مہنگا ہوگیا ۔ریٹیل میں ڈھائی نمبر آٹا10روپے مہنگاہوکر160روپے فی کلوتک پہنچ گیا جبکہ فائن آٹا 10روپے اضافے کے ساتھ 170 روپے فی کلوتک میں فروخت ہونے مزید پڑھیں