لاہور (کامرس ڈیسک) افسران کی مفت بجلی یونٹس کی سہولت ختم کر دی گئی ہے اور انہیں عام شہری کی طرح بجلی بل ملیں گے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) کے گریڈ 18 سے 20 تک مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2059 خبریں موجود ہیں
اسلام آباد (کامرس ڈیسک)ڈیجیٹل فراڈ اور سائبر خطرات سے متعلق جاری ہونے والی عالمی رپورٹ میں پاکستان کو آن لائن فراڈ کے خلاف دنیا کا سب سے کم محفوظ ملک قرار دے دیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مزید پڑھیں
اسلام آباد (کامرس ڈیسک)عالمی مالیاتی فنڈز آئندہ چودہ ماہ کے دوران پاکستان کو مزید 3 ارب 60 کروڑ ڈالر قرض دے گا۔ دستاویزات کے مطابق آئی ایم ایف کے جاری ای ایف ایف اور آر ایس ایف پروگرامزکی مجموعی مالیت مزید پڑھیں
اسلام آباد (کامرس ڈیسک) اوپن مارکیٹ میں بنیادی اشیائے خوردونوش پر کم آمدنی والے طبقے کو ریلیف نہ مل سکا۔ گھی،کوکنگ آئل،چاول، گرم مصالحہ جات اوردیگر اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بدستور غریب عوام کی پہنچ سے باہر ہیں،شہری ریلیف کے مزید پڑھیں
اسلام آباد (کامرس ڈیسک) پیٹرول کے بعد ایک اور پٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا۔ اگرا نے ہوائی جہازوں کے ایندھن جیٹ فیول کی قیمت میں اضافہ کردیا۔ حکومت نے جیٹ فیول کی قیمت میں 13 روپے 23 مزید پڑھیں
اسلام آباد (کامرس ڈیسک) مویشیوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ، پاکستان کے ڈیری اور گوشت کے شعبے میں نمایاں وسعت دیکھنے میں آئی ہے۔پاکستان کا لائیو اسٹاک شعبہ زرعی معیشت، دیہی روزگار اور غذائی تحفظ میں کلیدی کردار ادا کر مزید پڑھیں
کراچی (کامرس ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکے دوران مثبت رجحان جاری ہے جبکہ ڈالرکی قدرمیں بھی استحکام دیکھا گیا ۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعہ کے روز کاروباری ہفتے کے آخری روز مثبت رجحان دیکھا گیا اورہنڈریڈانڈیکس میں 1419پوائنٹس کااضافہ مزید پڑھیں
کراچی (کامرس ڈیسک) کراچی میں گندم کی قیمت 116 روپے فی کلو گرام تک پہنچ گئی جس کے باعث شہرقائد میں آٹے کے بحران کا خدشہ پیدا ہو گیا۔کمشنر کراچی نے آٹے کے سرکاری نرخ جاری کر دیے جس کے مزید پڑھیں
لاہور (کامرس ڈیسک) پنجاب بھر میں ڈیجیٹل ادائیگیوں پر ٹیکس کٹوتی کا نیا نظام لاگو کردیا گیا ہے،ریسٹورنٹ سیکٹر میں کریڈٹ کارڈ اور ڈیجیٹل ادائیگی پر ٹیکس میں 50 فیصد رعایت ہوگی۔ترجمان پنجاب ریونیو اتھارٹی کا کہنا ہے کہ ای مزید پڑھیں
اسلام آباد (کامرس ڈیسک) عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 37 کروڑ،59 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔اعلامیے کے مطابق ورلڈ بینک 10 سالہ توانائی پروگرام کے پہلے مرحلے کیلئے فنڈ فراہم کرے گا، مالی معاونت بجلی کی ترسیل مزید پڑھیں