ڈائنوسار

7 کروڑ سال قدیم ڈائنوسار کا 80 فیصد مکمل ڈھانچہ 5 کروڑ ڈالر میں فروخت

نیویارک (نیٹ نیوز)کروڑوں سال قدیم ڈائنوسار کا تقریبا 80 فیصد مکمل ڈھانچہ 5 کروڑ سے زائد ڈالرز میں فروخت ہوگیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق تقریبا 7 کروڑ سال قدیم ڈائنوسار کا تقریبا 80 فیصد مکمل ڈھانچہ، نیو یارک میں ہونے والی مزید پڑھیں

مکڑی

مکڑی انسانوں سے بھی زیادہ تیز نکلی ، سائنسدانوں کا حیران کن انکشاف

لندن (نیٹ نیوز) مکڑیوں سے خوفزدہ افراد کے لیے بری خبر ہے کہ دنیا کی تیز ترین مکڑی زیادہ تر انسانوں سے بھی زیادہ تیزی سے دوڑ سکتی ہے,اس حوالے سے سائنس دانوں نے مکڑیوں کی 258 اقسام کا جائزہ مزید پڑھیں

روبوٹ

روبوٹ کی دفتر میں ہنگامہ آرائی اور مارشل آرٹس کی ویڈیو وائرل

جکارتہ(نیٹ نیوز)انڈونیشیا میں ایک دفتر کے اندر ہیومنائیڈ روبوٹ کی جانب سے اچانک ہنگامہ آرائی اور مارشل آرٹس کی مہارت دکھانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے مزید پڑھیں

سعودی عرب

سعودی عرب، طلبہ کو امتحانی مراکز میں اب سینڈوچز، چاکلیٹ، آئس کریم ملے گی

ریاض(نیٹ نیوز)سعودی عرب میں امتحانات دینے والے طلبہ کےلئے خوشخبری ، انہیں امتحانی مراکز میں سینڈوچز، چاکلیٹ، آئسکریم ملے گی۔عرب میڈیارپورٹ کے مطابق طلبہ کو دوران امتحان ذہنی طور پر فریش رکھنے کےلئے انہیں امتحانات کے دوران سینڈوچز، چاکلیٹ، آئسکریم، مزید پڑھیں

ریاضی

جرمنی میں ریاضی کا سب سے بڑا مقابلہ، شامی نوجوان کی 9 لاکھ طلبہ کو شکست

بون(نیٹ نیوز )جرمنی میں مقیم 16 سالہ شامی طالب علم بلال کریدی نے میٹھمیٹیکل کینگرو مقابلے میں قومی سطح پر پہلی پوزیشن حاصل کرلی ۔عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ دنیا کے سب سے بڑے ریاضیاتی مقابلوں میں سے ایک مزید پڑھیں

اتر پردیش میں گھریلو تنازع نے تشدد کی شکل اختیار کر لی، شوہر پر کھلی پنچایت میں حملہ

بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع پلیبھت میں گھریلو تنازع ایک سنگین واقعے میں تبدیل ہوگیا، جہاں بیوی اور اس کے اہلِ خانہ نے معمولی جھگڑے کے بعد شوہر کو کھلی پنچایت کے دوران شدید تشدد کا نشانہ بنایا۔ رپورٹس مزید پڑھیں