ویمن کرکٹ ٹیم

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم دورہ سری لنکا پر کولمبو پہنچ گئی ،کل ہمبنٹوٹہ جائےگی

کولمبو(سپورٹس نیوز )پاکستان ویمن کرکٹ سکواڈ سری لنکا پہنچ گیا۔ سکواڈ منگل کو کولمبو میں قیام کے بعد کل (بدھ کو) صبح ہمبنٹوٹا روانہ ہو گا۔

آئی سی سی چیمپئین شپ میں شامل ون ڈے سیریز کے میچز 23 ، 25 اور 28 جولائی کو کھیلے جائیں گے ۔ٹی ٹوینٹی سیریز کے میچز 31 جولائی ، 2 اور 4 اگست کو کھیلے جائیں گے۔

اپنا تبصرہ لکھیں