پشاور(کامرس ڈیسک) خیبرپختونخوا میں گندم اسکینڈل سامنے آ گیا، اضاخیل گودام سے 1700 میٹرک ٹن گندم غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ محکمہ اینٹی کرپشن خیبرپختونخوا نے گودام سے گندم غائب ہونے کی تصدیق کی ہے، ترجمان محکمہ اینٹی کرپشن مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1878 خبریں موجود ہیں
اسلام آباد(کامرس رپورٹر )رمضان المبارک کے دوسرے عشرے میں بھی مہنگائی کا جن بے قابو، دکاندارخوردنی اشیا کے منہ مانگے دام وصول کرنے لگے ۔ تفصیل کے مطابق رمضان المبارک کے دوسرے عشرے میں بھی مہنگائی کا جن بے قابو مزید پڑھیں
دبئی (کامرس ڈیسک) دبئی میں جائیداد خریدنے والے پاکستانیوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے اور سب سے زیادہ جائیداد خریدنے والوں میں پاکستانی پانچویں نمبر پر پہنچ گئے ۔ دبئی کی پراپرٹی کنسلٹنسی بیٹر ہومز کی رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں
دبئی(کامرس ڈیسک)پاکستان کی متحدہ عرب امارات کیلئے رواں مالی سال کے دوران برآمدات میں 28 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔ اس بات کا اعلان دبئی میں پاکستانی کمرشل اور ٹریڈ قونصلر علی زیب نے پاکستان قونصل خانے اور مزید پڑھیں
کوئٹہ (کامرس ڈیسک ) کوئٹہ میں چینی کی فی کلو ریٹیل قیمت میں 15 روپے کا مزید اضافہ کر دیا گیا۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق کوئٹہ میں چینی کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ شہر میں چینی کی مزید پڑھیں
لاہور(کامرس ڈیسک) بین الاقوامی کمپنی نے پنجاب میں الیکٹرک گاڑیوں کی اسمبلنگ اور مینوفیکچرنگ کا پلانٹ لگانے میں دلچسپی کا اظہار کر دیا۔ وزیر صنعت پنجاب سے الیکٹرک وہیکلز سیکٹر سے وابستہ انٹرنیشنل کمپنی کے وفد نے ملاقات کی۔ اس مزید پڑھیں
فیصل آباد (کامرس ڈٍیسک)سنٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیرا ہتمام 200روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی17مارچ بروزپیر کوسٹیٹ بینک آف پاکستان فیصل آباد میں ہو گی جو رواں سال کی چھٹی اور مجموعی طور مزید پڑھیں
لاہور(کامرس رپورٹر)لاہور شہر میں مرغی کے گوشت کی قیمتیں بے قابو ہو گئیں، سرکاری نرخ 595 روپے فی کلو مقرر ہونے کے باوجود مارکیٹ میں مرغی 700 سے 725 روپے فی کلو میں فروخت ہو رہی ہے۔ دکانداروں کا کہنا مزید پڑھیں
اسلام آباد (کامرس ڈیسک )عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث حکومت کی جانب سے عوام کو پیٹرولیم مصنوعات پر بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق کہ پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے مزید پڑھیں
اسلام آباد (کامرس ڈیسک) پاکستان کے عالمی مالیاتی فنڈ سے قرض پروگرام کی فوری قسط کی اجرا کے لیے مذاکرات اہم مرحلے میں داخل ہو گئے۔وزارتِ خزانہ، ایف بی آر اور وزارتِ توانائی نے اپنی کارکردگی رپورٹس گزشتہ ہفتے آئی مزید پڑھیں