پاکستان اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان، 100 انڈیکس تاریخی بلندی کو چھو گیا

کراچی(کامرس رپورٹر ) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان جاری ہے اور 100 انڈیکس نے تاریخ کی نئی بلندی کو چھو لیا ۔ جمعرات کو کاروبار کے آغاز سے ہی 100 انڈیکس میں مثبت رجحان دیکھا گیا اور مزید پڑھیں

پاکستان ریلویز

عیدالفطر کے موقع پر پانچ اسپیشل ٹرینوں کا شیڈول جاری

لاہور(کامرس رپورٹر)پاکستان ریلویز نے عید الفطر کے موقع پر 5 اسپیشل ٹرینوں کا شیڈول جاری کر دیا ۔ شیڈول کے مطابق پہلی اسپیشل ٹرین 26 مارچ کو کراچی سے لاہور روانہ ہوگی، جب کہ دوسری ٹرین کوئٹہ سے پشاور کے مزید پڑھیں

ایس آئی ایف سی

ایس آئی ایف سی کی معاونت سے گوادر فری زون کی ترقی میں اہم پیشرفت

اسلام آباد (کامرس ڈیسک )ایس آئی ایف سی کی معاونت سے گوادر فری زون کی ترقی میں اہم پیشرفت،ای سی سی کی جانب سے گوادر فری زون میں کام کرنے والی کمپنی ایگ وین پرائیویٹ لمیٹڈ کو پوٹاشیم سلفیٹ کھاد مزید پڑھیں

ادارہ برائے شماریات

ٹیکسٹائلز کی برآمدات میں 8 ماہ کے دوران 9.33فیصد اضافہ

اسلام آباد (کامرس ڈیسک)ٹیکسٹائلز کی قومی برآمدات میں رواں مالی سال کے دوران 9.33فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمارکےمطابق جاری مالی سال میں جولائی 2024تا فروری 2025کے دوران ٹیکسٹائلز کے شعبہ کی برآمدات مزید پڑھیں

ایل پی جی

ایل پی جی کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر45فیصد کا اضافہ

اسلام آباد (کامرس ڈیسک) ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے آٹھ ماہ میں سالانہ بنیادوں پر45فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ سٹیٹ بنک کی جانب سے جاری اعدادوشمارکے مطابق جاری مالی سال کے پہلے آٹھ ماہ مزید پڑھیں

گندم

گندم کی امدادی قیمت کم از کم 4500 روپے من مقرر کی جائے، زاہد توصیف

فیصل آباد (کامرس ڈیسک)فیصل آباد کے سینئر سیاستدان و سابق پارلیمانی سیکرٹری رانا زاہد توصیف نے کہا ہے کہ کسانوں کو معاشی بحران سے بچانے کیلئے گندم کی امدادی قیمت کم از کم 4500روپے فی من مقرر کی جائے۔ اس مزید پڑھیں

عالمی بینک

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 10 کروڑ 20 لاکھ ڈالرز قرض کی منظوری دیدی

اسلام آباد(کامرس رپورٹر )عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 10 کروڑ 20 لاکھ ڈالرز قرض کی منظوری دے دی۔ورلڈ بینک کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ قرض کی رقم میکروکریڈٹ اور میکروفنانس کیلئے استعمال ہو سکے گی، مزید پڑھیں

بینکس

پاکستان میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں 41 فیصد سے زائد اضافہ ریکارڈ

کراچی (کامرس ڈیسک )پاکستان میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں 41.06 فیصد اضافہ ہو گیا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی آٹھ ماہ جولائی تا فروری کے دوران ملک میں کی جانے والی مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعا ت

پٹرولیم مصنوعا ت کی درآمدات میں جنوری کے دوران 20.10فیصد اضافہ

فیصل آباد (کامرس ڈیسک)پٹرولیم مصنوعا ت کی قومی درآمدات میں جنوری 2025کے دوران 20.10فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان(پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق اس دوران درآمدات کا حجم 144ارب روپے تک پہنچ گیا جبکہ جنوری 2024 مزید پڑھیں