محمداورنگزیب

پاکستان نے دنیا کی دوسری بڑی کیپیٹل مارکیٹ تک رسائی حاصل کرلی،محمداورنگزیب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہاہے کہ پاکستان نے دنیا کی دوسری بڑی کیپیٹل مارکیٹ تک رسائی حاصل کر لی ہے۔چینی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پانڈا بانڈ اجرا پاکستان اور چین کے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

حکومت نے آئی ایم ایف کو بجلی ،گیس کی قیمتیں بڑھانے کی یقین دہانی کرا دی

اسلام آباد(کامرس رپورٹر )حکومت کی جانب سے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کو ملک میں بجلی اور گیس کی قیمتیں بڑھانے کی یقین دہانی کرا دی گئی۔ میڈیارپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف اور حکومت کے مابین بجٹ مذاکرات جاری ہیں، مزید پڑھیں

وزیر تجارت

وزیر تجارت کا پاکستان کے چمڑا صنعت کی عالمی منڈی میں مسابقت بڑھانے پر زور

اسلام آباد(کامرس ڈیسک )وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے چمڑا صنعت کے وفد سے مشاورتی اجلاس میں برآمدات میں اضافے اور صنعتی شعبے کے مسائل کے فوری حل پر زور دیا ۔ وفاقی وزیر نے برآمدی صنعتوں کو زیادہ مزید پڑھیں

ایل این جی

قطر سے ایل این جی لانے والا دوسرا جہاز آبنائے ہرمز سے گزر کر کراچی پہنچ گیا

کراچی( کامرس ڈیسک )قطر سے ایل این جی لانے والا دوسرا جہاز آبنائے ہرمز سے گزر کر کراچی پہنچ گیا۔ذرائع کے مطابق ایل این جی جہاز آبنائے ہرمز میں روکے جانے کے بعد دوبارہ کراچی کی جانب روانہ ہوا تھا مزید پڑھیں