برائلر گوشت

سرکاری نرخنامے میں برائلر گوشت کی قیمت595روپے کلو پر مستحکم

لاہور( نیوز رپورٹر)سرکاری نرخنامے میں پرچون سطح پرفی کلو برائلر گوشت کی قیمت 595روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت411روپے فی کلو پر مستحکم جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 2روپے اضافے سے262روپے فی کلو پرمستحکم رہی ۔ دوسری جانب شہر کے مزید پڑھیں

سرکاری مشینری

سرکاری مشینری موثر کریک ڈائون نہ کر سکی ،اوپن مارکیٹوں ،گلی محلے میںپھل ،سبزیاں من مانے نرخوں پر فروخت ہوئے

لاہور(نیوز رپورٹر)رمضان المبارک کے آخری عشرے میں بھیچموثر کریک ڈائون نہ کر سکی جس کی وجہ سے شہر کی اوپن مارکیٹوں خصوصاًگلی محلے کی سطح پر دکانداروں نے پھل اور سبزیاں من مانے نرخوں پر فروخت کرنے کا سلسلہ جاری مزید پڑھیں

یوٹیلٹی سٹو رز

یوٹیلٹی سٹو رز کے آڈٹ کے بعد کنٹریکٹ اور ڈیلی ویجز ملازمین کو فارغ کر دیاجائیگا، ایم ڈی

فیصل آباد (کامر س رپورٹر)ایم ڈی یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کا کہنا ہے کہ آڈٹ کے بعد کنٹریکٹ اور ڈیلی ویجز ملازمین کو فارغ کر دیاجائیگا، آڈٹ نہ ہونے کے سبب یوٹیلیٹی سٹورز کی نجکاری رک گئی، قائمہ کمیٹی برائے صنعت مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعا ت

پٹرولیم مصنوعات کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے آٹھ ماہ میں95.33فیصد کا نمایاں اضافہ

فیصل آباد (کامرس ڈیسک)پٹرولیم مصنوعات کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے آٹھ ماہ میں95.33فیصد کا نمایاں اضافہ ہوا ہے، اس مدت کے دوران پٹرولیم مصنوعا ت کی درآمدات میں 1.22فیصد کا معمولی اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات مزید پڑھیں

عید کی خریداری

رمضان کے آخری عشرے کا آغاز، عید کی خریداری کیلئے بازاروں میں رش بڑھ گیا

لاہور(کامرس ڈیسک)رمضان المبارک کے آخری عشرے کا آغاز ہوتے ہی شہریوں کی جانب سے عید خریداری میں تیزی آگئی۔خواتین کے ساتھ ساتھ مردوں کی بھی عید کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوگئیں، بلوچی اور پشاوری چپل مردوں کی اولین مزید پڑھیں

پاکستان ریلویز

پاکستان ریلوے کا عید پر کرایوں میں 20 فیصد کمی کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

لاہور(کامرس رپورٹر)پاکستان ریلوے کی جانب سے عید الفطر کے موقع پر کرایوں میں 20 فیصد کمی کا اعلان کر دیا گیا۔پاکستان ریلوے نے عید الفطر کے موقع پر مسافروں کو ریلیف دیتے ہوئے کرایوں میں 20 فیصد کمی کرنے کا مزید پڑھیں

سٹیٹ بینک

زرعی مشینری اورآلات کی درآمدات میں 8ماہ کے دوران 46فیصداضافہ

فیصل آباد (کامرس ڈیسک)ملک میں زرعی مشینری اورآلات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 8ماہ میں سالانہ بنیادوں پر46فیصداضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعداد وشمارکے مطابق جولائی سے لیکرفروری تک کی مدت میں زرعی مزید پڑھیں

خام تیل

ملک میں خام تیل کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادوں پرکمی،گیس کی پیداوارمیں اضافہ

فیصل آباد (کامرس ڈیسک)ملک میں خام تیل کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادوں پرکمی جبکہ گیس کی پیداوارمیں اضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔پی پی آئی ایس اورانڈسٹری کے اعدادوشمارکے مطابق 15مارچ کوختم ہونے والے ہفتہ میں ملک میں گیس کی اوسط یومیہ پیداوار64160بیرل ریکارڈکی گئی مزید پڑھیں

وزیرِ خزانہ

ماحولیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے عالمی شراکت داروں اور اقوام متحدہ کا تعاون چاہیے، وزیر خزانہ

لاہور(نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے فوری اقدامات کی ضرورت ہے، پاکستان کو اس سلسلے میں عالمی شراکت داروں اور اقوام متحدہ کا تعاون چاہیے،ہمارے پاس زیادہ وقت نہیں، موسمیاتی مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج

سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان برقرار، انڈیکس ایک لاکھ 19 ہزار سے متجاوز

کراچی(کامرس ڈیسک)پاکستان سٹاک مارکیٹ میں جمعہ کو بھی تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا ہے، پی ایس ایکس ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 19 ہزار سے تجاوز کر گیا۔ کاروبار ہفتے کے آخری روز کاروبار کا آغاز مثبت زون میں ہوا مزید پڑھیں