پاسکو

وفاقی کابینہ نے دسمبر تک پاسکو کو ختم کرنے کی منظوری دید ی

اسلام آباد(کامرس ڈیسک)وفاقی کابینہ نے دسمبر تک پاسکو کو ختم کرنے کی منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے پاسکو کے ملازمین کے لئے خصوصی پیکیج کی بھی منظوری دے دی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاسکو ملازمین کے لیے 4 ارب 18 کروڑ روپے کے پیکیج کی منظوری دی گئی ہے، پاسکو کے ریگولر ملازمین کی تعداد تقریبا 1100 ہے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ سیلاب سے متاثرہ گندم کے ذخائر بھی نیلام کیے جائیں گے۔

اپنا تبصرہ لکھیں