گیلپ سروے

پاکستانی کی معیشت میں بہتری کے آثار نمایاں ہو رہے ہیں،گیلپ سروے

اسلام آباد (کامرس ڈیسک )گیلپ پاکستان کے تازہ ترین سروے کے مطابق ملکی معیشت میں بہتری کے آثار نمایاں ہو رہے ہیں، جس کے نتیجے میں کاروباری اعتماد میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ سروے کے اعداد و مزید پڑھیں

محمداورنگزیب

وفاقی حکومت کا سائز کم کرکے پبلک فنانس پر توجہ دے رہے ہیں، محمداورنگزیب

اسلام آباد (نیوز رپورٹر )وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کا سائز کم کرکے پبلک فنانس پر توجہ دے رہے ہیں۔ ریاستی ملکیتی اداروں کو نجکاری کی طرف لے کر جارہے ہیں۔بلوم برگ اور الشرق مزید پڑھیں

ایف بی آر

ملک کے 40 ہزار میگا ریٹیل اسٹورز کی سیلز معلومات ایف بی آر کو دینا لازمی قرار

اسلام آباد(کامرس ڈیسک ) ملک بھرمیں 40 ہزار میگا ریٹیل اسٹورز کو ایف بی آر سسٹم سے24گھنٹوں میں منسلک کرنا لازمی قرار دے دیا گیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے سیلز ٹیکس رولز میں ترامیم متعارف کرادیں مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج‘ ملا جلا رجحان، 62 پوائنٹس کا اضافہ‘انٹر بینک میں ڈالر8پیسے مہنگا ہوگیا

کراچی (کامرس ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منگل کے روز کاروبار کا مثبت آغاز ہوا جو بعد میں ملے جلے رجحان میں تبدیل ہو گیا۔شیئر مارکیٹ کا 100 انڈیکس 62 پوائنٹس کے اضافے سے 1 لاکھ 11ہزار 805 پر آ مزید پڑھیں

افغان ٹرانزٹ ٹریڈ

اسمگلنگ کیخلاف اقدامات، افغان ٹرانزٹ ٹریڈ میں ایک ارب 40 کروڑ ڈالر سے زائد کی کمی ریکارڈ

اسلام آباد (کامرس ڈیسک) پاکستان کی جانب سے ٹرانزٹ ٹریڈکی آڑ میں اسمگلنگ کےخلاف زیروٹالرنس کے نتیجے میں رواں مالی سال افغانستان کی پاکستان سے ٹرانزٹ ٹریڈ کے تحت درآمدات میں 79 فیصد کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ مزید پڑھیں

مرغی کا گوشت

مرغی کا گوشت پھر مہنگا،قیمت 595روپے کی بلندترین سطح پرپہنچ گئی

لاہور(کامرس رپورٹر)برائلر مرغی کے گوشت کی قیمتوں کی اونچی پرواز کا سلسلہ جاری ہے،قیمت پھر بلند ہو گئی۔ لاہور میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں 7 روپے فی کلو کا مزید اضافہ ہو گیا جس کے بعد برائلرمرغی مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ، ڈالر کی قیمت بھی گر گئی

کراچی (کامرس ڈیسک ) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران تیزی کا رجحان دیکھا گیا ، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھی کمی ہو گئی۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک مارکیٹ میں مثبت کاروبار کا آغاز مزید پڑھیں

نیپرا

نیپراحکام نے حکومتی منظوری کے بغیر اپنی تنخواہوں میں 3 گنا تک اضافہ کردیا

اسلام آباد(کامرس رپورٹر) نیشنل الیکٹرک اینڈ پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا) کے اعلی حکام نے وفاقی کابینہ کی لازمی منظوری کے بغیر اپنی تنخواہوں میں 3 گنا تک اضافہ کردیا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ اضافہ ایک ایسے وقت میں کیا مزید پڑھیں

پلاسٹک مصنوعات

پلاسٹک مصنوعات کی قومی درآمدات میں دسمبر 2024 کے دوران 25.67 فیصد اضافہ

لاہور(کامرس ڈیسک)پلاسٹک مصنوعات کی قومی درآمدات میں دسمبر 2024 کے دوران 25.67 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ادارہ برائے شماریات پاکستان(پی بی ایس) کے اعدادوشما ر کے مطابق اس دوران پلاسٹک مصنوعات کی درآمدات کی مالیت65.6 ارب روپے تک بڑھ گئی جبکہ مزید پڑھیں

سوتی دھاگے

سوتی دھاگے کی قومی برآمدات میں دسمبر 2024 کے دوران 35.18 فیصد کی کمی ریکارڈ

لاہور (کامرس ڈیسک)سوتی دھاگے کی قومی برآمدات میں دسمبر 2024 کے دوران 35.18 فیصد کی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔ادارہ برائے شماریات پاکستان(پی بی ایس) کے اعدادوشما ر کے مطابق اس دوران سوتی دھاگے کی برآمدات کی مالیت 17.5 ارب روپے مزید پڑھیں