تیل و گیس

تیل و گیس کی مقامی پیداوار میں ہفتہ وار بنیادوں پر کمی،خام تیل کی اوسط یومیہ پیداوار 60511 بیرل ریکارڈ

اسلام آباد (کامرس ڈیسک)ملک میں تیل و گیس کی پیداوار میں ہفتہ وار بنیادوں پر کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔پی پی آئی ایس اور انڈسٹری کے اعداد و شمار کے مطابق 21 فروری کو ختم ہونے والے ہفتہ میں ملک مزید پڑھیں

ٹماٹر

ٹماٹر 4 روپے کلو، کاشت کارپریشان،حکومت سے نقصان سے بچانے کی اپیل

کراچی (کامرس رپورٹر)سندھ کے شہر میرپور خاص میں ٹماٹر کی قیمت 4 روپے فی کلو ہوگئی، ٹماٹر کی قیمت کم ہونے پر کاشتکار انتہائی پریشانی کا شکار ہیں ۔ میرپورخاص میں ٹماٹروں کے نرخ میں کمی کے باعث ٹماٹر کی مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

اسٹیٹ بینک اور تمام مالیاتی ادارے یکم رمضان کو بند رہیں گے

کراچی (کامرس ڈیسک)اسٹیٹ بینک اور تمام مالیاتی ادارے یکم رمضان کو بند رہیں گے ۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ زکو ت کی کٹوتی کے مقصد کے لیے تمام بینک اور مالیاتی ادارے یکم رمضان کو بند مزید پڑھیں

گیس کی لوڈشیڈنگ

عوام کےلئے بری خبر، رمضان میں بھی گیس کی لوڈشیڈنگ ہوگی

کراچی(کامرس ڈیسک ) سوئی سدرن گیس لمیٹڈ کمپنی نے رمضان المبارک میں گھریلو صارفین کیلئے گیس کی لوڈشیڈنگ کا شیڈول جاری کر دیا۔ رمضان میں بھی گیس کی لوڈشیڈنگ جاری رہے گی اور ماہ مقدس میں گھریلو صارفین کو صرف مزید پڑھیں

گورنر اسٹیٹ بینک

ملک مالیاتی شمولیت کی صورتحال بہت اچھی نہیں، گورنر اسٹیٹ بینک

کراچی(کامرس رپورٹر ) گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ پاکستان میں مالیاتی شمولیت کی صورتحال بہت اچھی نہیں ہے، اس وقت ملک کی 64 فیصد بالغ آبادی کے پاس بینک اکاﺅنٹ ہیں۔ اپنے ایک بیان میں گورنر مزید پڑھیں

وزیر خزانہ

6 ماہ ریویو کیلئے اگلے مہینے آئی ایم ایف کا وفد پاکستان آئیگا، امید ہے کہ یہ ریویو ٹھیک جائے گا ،محمد اورنگزیب

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)وفاقی وزیر خزانہ و سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ 6 ماہ ریویو کیلئے اگلے مہینے آئی ایم ایف کا وفد پاکستان آئےگا، امید ہے کہ یہ ریویو ٹھیک جائے گا ،پاکستان کی معیشت درست سمت میں مزید پڑھیں

اسٹاک مارکیٹ

اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی ، ایک لاکھ ، 15 ہزار کی حد بحال

کراچی (کامرس رپورٹر )پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان ، انڈیکس نے ایک مرتبہ پھر ایک لاکھ ، 15 ہزار کی حد عبور کر لی۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا مزید پڑھیں

طورخم بارڈر

پاک افغان کشیدگی برقرار، طورخم بارڈر چوتھے روز بھی بند،تاجروں کو کروڑوں روپے کا نقصان

پشاور(کامرس رپورٹر )طورخم کی سرحدی گزرگاہ منگل کو چوتھے روز بھی تجارتی سرگرمیوں اور پیدل آمدورفت کے لیے بند رہی جس کے باعث دونوں جانب مسافر پھنس گئے اور تاجروں کو کروڑوں روپے کا نقصان ہو چکا ہے۔ ذرائع کے مزید پڑھیں