پاکستان اسٹاک ایکسچینج

اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی ، ڈالر کی قیمت گر گئی

کراچی (کامرس رپورٹر) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی کا رجحان رہا جبکہ تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت بھی کم ہو گئی۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی ، کاروبار مزید پڑھیں

نیپرا

نیپرا نے حفاظتی اقدامات نہ کرنے پر میپکو، پیسکو اور ٹیسکو کو ایک ایک کروڑ روپے جرمانہ عائد کردیا

اسلام آباد(کامرس رپورٹر) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کرنٹ لگنے سے بچا ﺅکے اقدامات پر عمل درآمد نہ کرنے پر ملتان الیکٹرک پاور کمپنی (میپکو) ، پشاور الیکٹرک پاور کمپنی (پیسکو) اور ٹرائبل ایریاز الیکٹرک سپلائی کمپنی(ٹیسکو) اور مزید پڑھیں

پیپلز بس سروس

پیپلز بس سروس کے کرایوں میں اضافہ، 50 روپے سے بڑھا کر 80 روپے کر دیا گیا

کراچی (کامرس رپورٹر )سندھ حکومت نے کراچی کے عوام کو ایک اور جھٹکا دے دیا، کراچی میں عوامی سفری سہولت کے لیے متعارف کروائی گئی پیپلز بس سروس کے کرایوں میں اضافہ ہو گیا۔ پیپلز بس سروس کا کرایہ 50 مزید پڑھیں

پاکستان ریلوے

پٹرولیم قیمتیں بڑھنے پر مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں 5 فیصد اضافہ کردیا گیا

لاہور(کامرس رپورٹر) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے باعث پاکستان ریلویز نے مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں 5 فیصد اضافہ کر دیا ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق مسافرٹرینوں کے کرایوں میں اضافے کا اطلاق 5 فروری سے ہو گا ،ٹرین مزید پڑھیں

گنے کی پیداوار

پاکستان گنے کی پیداوار اور زیر کاشت رقبہ کے اعتبار سے دنیا کا چوتھے بڑا ملک بن گیا

فیصل آباد (کامرس ڈیسک)پاکستان گنے کی پیداوار اور زیر کاشت رقبہ کے اعتبار سے دنیا کا چوتھے بڑا ملک بن گیا ہے۔ صوبہ پنجاب میں گنے کی اوسط پیداوار 800 من فی ایکڑ سے زائد ہے جبکہ عالمی اوسط پیداوار مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ، ڈالر کی قیمت بھی گر گئی

کراچی (کامرس ڈیسک )پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی کا رجحان رہا ، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر بھی سستا ہو گیا۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک ایکسچینج میں مثبت کاروبار کا آغاز ہوا ، اسٹاک مارکیٹ کے مزید پڑھیں

چارجنگ سٹیشنز

حکومت کا الیکٹرک وہیکلز کے چارجنگ سٹیشنز کیلئے بجلی نرخوں میں کمی کا اعلان

اسلام آباد(کامرس ڈیسک)حکومت نے الیکٹرک وہیکلز کے چارجنگ سٹیشنز کے لیے بجلی نرخ میں 50 فیصد کمی کا اعلان کردیا۔اس وقت چارجنگ سٹیشنز کوبجلی تقریبا 45 روپے فی یونٹ فراہم کی جارہی ہے، ٹیکسز شامل کر کے چارجنگ سٹیشنز کو مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

زرعی شعبے کو سالانہ بنیادوں پر 1.266 ٹریلین روپے کے قرضے فراہم

کراچی (کامرس ڈیسک )زرعی شعبہ کو رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ کے دوران 1.266 ٹریلین روپے کے قرضے فراہم کئے گئے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جاری مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران بینکوں اور مزید پڑھیں

بجلی صارفین

تقسیم کار کمپنیوں کا بجلی تقریبا 2 روپے فی یونٹ سستی کرنے کیلئے نیپرا سے رجوع

اسلام آباد (کامرس ڈیسک) کے الیکٹرک سمیت تقسیم کار کمپنیوں نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) سے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں تقریبا 2 روپے فی یونٹ کمی کی درخواست کردی، نیپرا 12 فروری کو درخواست پر سماعت مزید پڑھیں