تھری ویلرز

موٹرسائیکلز اورتھری ویلرز کی فروخت میں رواں مالی سال کے پہلے 7ماہ میں سالانہ بنیادوں پراضافہ

لاہور(کامرس ڈیسک)ملک میں موٹرسائیکلز اورتھری ویلرز کی فروخت میں رواں مالی سال کے پہلے 7ماہ میں سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈکیاگیاہے پاکستان آٹومینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے جنوری تک کی مدت میں ملک میں 812554یونٹس موٹرسائیکلز کی فروخت مزید پڑھیں

کپاس

کپاس کی ملکی مجموعی پیداوار کا تقریباً70 فیصد صوبہ پنجاب میں پیدا ہوتا ہے،رپورٹ

لاہور(کامرس ڈیسک)کپاس ہماری اہم نقد آور فصل ہے اور ملکی معیشت کے لئے کلیدی حیثیت کی حامل ہے۔کپاس قیمتی زرمبادلہ کمانے اور ٹیکسٹائل کی صنعت کے فروغ میں ہمیشہ اہم کردار ادا کرتی ہے۔ کپاس پیدا کرنے والے ممالک میں مزید پڑھیں

ڈیزل

پاراچنار ،پیٹرول و ڈیزل کا بحران شدید،1200 روپے لیٹر تک فروخت ہونے لگا

باراچنار(کامرس رپورٹر)پاراچنار میں پیٹرول اور ڈیزل کا بحران شدیدہوگیاجس کے بعد 1200 روپے لیٹر تک فروخت ہونے لگا۔ ذرائع کے مطابق پاراچنار میں راستوں کی طویل بندش کے باعث پیٹرول اور ڈیزل کی شدید قلت برقرار ہے۔ شہریوں نے بتایاہے مزید پڑھیں

ٹیکسٹائل

پاکستان کی ٹیکسٹائل صنعت بحران کا شکار، 40 فیصد اسپننگ ملز بند

اسلام آباد(کامرس رپورٹر)آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) کے چیئرمین کامران ارشد نے خبردار کیا ہے کہ ٹیکسٹائل صنعت شدید بحران کا شکار ہو چکی ہے، 40 فیصد اسپننگ ملز بند ہو چکی ہیں جبکہ باقی بھی بند ہونے مزید پڑھیں

چینی کی قیمتوں

ملک میں چینی کی قیمتوں ، افغانستان کیلئے چینی کی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ

اسلام آباد(کامرس رپورٹر)ملک میں چینی کی قیمتوں اور افغانستان کیلئے چینی کی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق سرکاری اعداد و شمار سے معلوم ہوتا ہے کہ جولائی 2024 تا جنوری 2025، رواں مالی سال کے7 ماہ کے مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کا روباری ہفتہ کے آغاز پر تیزی کا رحجان، 100انڈیکس 1055.03 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 111377.96 پوائنٹس پر بند

اسلام آباد (کامرس رپورٹر)پاکستان سٹاک ایکسچینج میں پیرکوکاروباری ہفتہ کے آغازپرتیزی کا رحجان رہا اورکے ایس ای 100انڈیکس 1055.03 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 111377.96 پوائنٹس پر بند ہوا۔ مجموعی طورپر429کمپنیوں کے حصص کا لین دین ہوا،198کمپنیوں کے حصص کی مزید پڑھیں

گنے کی پیداوار

کماد نقد آور فصل ہے جو کہ ملکی زرعی معیشت اور چینی کی صنعت میں بہت اہمیت رکھتی ہے

مکوآنہ (کامرس رپورٹر)کماد پاکستان کی اہم نقد آور فصل ہے جو کہ ملکی زرعی معیشت اور چینی کی صنعت میں بہت اہمیت رکھتی ہے۔ پاکستان کا شمار کماد کے رقبہ اورپیداوار کے لحاظ سے دنیا میں پانچویں نمبر پر ہوتا مزید پڑھیں

کیش

رمضان کی آمد پر 10 ہزار روپے کیش، عوام کے لئے بڑی خبر آگئی

لاہور(کامرس رپورٹر)رمضان المبارک میں عوام کو 10 ہزار روپے کیش دیتے کا اعلان کردیا گیا، گھر کے دروازے پر 10 ہزار روپے فراہم کئے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے مستحق 30 لاکھ خاندانوں کیلئے رمضان پیکج کے تحت مزید پڑھیں

اشرف بھٹی

کشمیر درحقیقت برصغیر کی تقسیم کا نامکمل ایجنڈا ہے’ اشرف بھٹی

لاہور(کامرس ڈیسک) آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ پاکستان کشمیر کے بغیر نامکمل ہے، پاکستانی قوم کشمیر کاز کیلئے اپنے عزم پر ثابت قدم ہے اور کشمیری عوام کے ساتھ اس وقت تک مزید پڑھیں