سیمنٹ

سیمنٹ کی فروخت میں 4 ماہ کے دوران سالانہ بنیادوں پر 14 فیصد اضافہ

مکوآنہ (کامرس ڈیسک)سیمنٹ کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 14 فیصد جبکہ برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 84 فیصد کی نمو ریکارڈکی گئی ہے۔ آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے اعدادوشمار مزید پڑھیں

پیداواری لاگت

انٹرلوپ کے خالص منافع میں تین ماہ کے دوران سالانہ بنیادوں پر 22 فیصد اضافہ

مکوآنہ (کامرس ڈیسک)ٹیکسٹائل کی معروف برآمدی کمپنی انٹرلوپ کے خالص منافع میں جاری مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں سالانہ بنیادوں پر 22 فیصد کی نمو ریکارڈکی گئی ہے۔کمپنی کی جانب سے پاکستان سٹاک ایکسچینج میں جمع کردہ مالیاتی مزید پڑھیں

سونے کی قیمت

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 3 ڈالر جب کہ پاکستان میں فی تولہ سونا 900 روپے مہنگا

کراچی(کامرس ڈیسک)عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 3 ڈالر جب کہ پاکستان میں فی تولہ سونا 900 روپے مہنگا ہوگیا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 3 ڈالر کا اضافہ ہوا اور عالمی مزید پڑھیں

انعامی بانڈز

750روپے مالیت کا انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15نومبر کو ہو گی

لاہور(کامرس ڈیسک)750روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15نومبر کو ہو گی ۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 15 لاکھ روپے کا ایک ، دوسرے انعام میں 5 لاکھ روپے کے تین اور اور تیسرے انعام میں مزید پڑھیں

پیداواری لاگت

ٹیکسٹائل انڈسٹری کیخام مال کی قیمتوں میں 20سے 25فیصد کمی

کراچی(کامرس ڈیسک)ڈالر کی قدر گرتے ہی ٹیکسٹائل انڈسٹری کے خام مال کی قیمتوں میں بیس سے پچیس فیصد کمی آ گئی ،اورپیداواری لاگت کم ہونے سے صنعتکاروں نے بند یونٹ بھی چلا دئیے ۔تفصیلات کے مطابق امریکی ڈالر کے مقابلے مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک

پرائز بانڈز رکھنے والوں کیلئے خوشخبری،اسٹیٹ بینک نے بڑا اعلان کر دیا

مکوآنہ (کامرس ڈیسک)قومی انعامی بانڈزرکھنے والوں کیلئے اچھی خبر آ گئی،اسٹیٹ بینک کی جانب سے 100 روپے والے پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا ہیتفصیلات کے مطابق مرکزی بینک کی جانب سے 100روپے والے پرائز مزید پڑھیں

مہنگائی میں اضافہ

آٹے کے 20 کلو تھیلے اور چینی کی فی کلو قیمت میں نمایاں کمی

مکوآنہ (کامرس ڈیسک)ملک بھر میں ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 0.33 فیصد جبکہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 29.65 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ادارہ شماریات کے ہفتہ وار اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ ہفتے میں 14 اشیا ضروریہ مزید پڑھیں

اشرف بھٹی

آل پاکستان انجمن تاجران کاگوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کا مطالبہ

لاہور(کامرس ڈیسک)آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اشرف نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مختلف پیچیدگیوں کی وجہ سے بڑی تعداد میں تاجرانکم ٹیکس گوشوارے جمع نہیں کر اسکے مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات

پٹرول ، ڈیزل پر آئل مارکیٹنگ کمپنیز ، ڈیلرز مارجن بڑھنے کا امکان

لاہور(کامرس ڈیسک ) یکم نومبر سے پٹرول اور ڈیزل پر آئل مارکیٹنگ کمپنیز اور ڈیلرز مارجن بڑھنے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق یکم نومبرسے فی لیٹر مارجن میں 88 پیسے تک اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔ آئل کمپنیوں کے مزید پڑھیں

مہنگائی میں اضافہ

آٹے کے 20 کلو تھیلے اور چینی کی فی کلو قیمت میں نمایاں کمی

کراچی(کامرس ڈیسک)ملک میں ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں 0.33 فیصد جبکہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 29.65 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ادارہ شماریات کے ہفتہ وار اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ ہفتے میں 14 اشیا ضروریہ کی قیمتوں مزید پڑھیں