وفاقی وزیر صحت

پمز اسپتال میں جدید فیراپلس مشین فعال،دل کے عارضے میں مبتلا مریضوں کا مفت علاج کیا جائے گا، وفاقی وزیر صحت

اسلام آباد(ہیلتھ نیوز )وفاقی دارلحکومت کے پمز اسپتال میں جدید فیراپلس مشین فعال کر دی گئی ،دل کے عارضے میں مبتلا مریضوں کا مفت علاج کیا جائے گا۔ وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال نے پمز کارڈک سینٹر میں منعقدہ تقریب مزید پڑھیں

بلوچستان

بلوچستان کے سر مائی علاقوں میں موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان

کوئٹہ(ایجوکیشن ڈیسک )بلوچستان کے سرد علاقوں میں موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان کرد یا گیا ۔جاری اعلامیے کے مطابق ونٹر زون کے تمام سرکاری اور نجی اسکول 18 جولائی سے 2 اگست تک بند رہیں گے، سمر اور ونٹر مزید پڑھیں

قطرے

کراچی میں 7 روزہ انسدادِ پولیو مہم کا آغاز، 25 لاکھ بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف

کراچی(ہیلتھ نیوز )کراچی میں پولیو سے بچاﺅ کی 7 روزہ مہم کا آغاز کر دیا گیا ۔کمشنر کراچی سید حسن نقوی نے مہم کا افتتاح کیا ۔اس موقع پر تقریب قومی ادارہ برائے امراضِ اطفال میں منعقد کی گئی۔ محکمہ مزید پڑھیں

وزیرتعلیم رانا سکندر حیات

پنجاب میں غیر رجسٹرڈ اسکولوں و اکیڈمیوں کیخلاف کریک ڈاﺅن کا آغاز،744تعلیمی اداروں کو نوٹسز جاری

لاہور(ایجوکیشن نیوز)ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی نے پنجاب بھر کے غیر رجسٹرڈ اسکولوں اور اکیڈمیوں کے خلاف کارروائی کا آغاز کرتے ہوئے نوٹس جاری کرنا شروع کر دئیے۔ترجمان اتھارٹی کے مطابق ایک ہی دن میں 744 تعلیمی اداروں کو نوٹسز جاری کیے مزید پڑھیں

جسمانی سزا

بلوچستان کے سرکاری و نجی اسکولوں میں طلبا کو جسمانی سزا دینے پر پابندی عائد

کوئٹہ (ایجوکیشن ڈیسک) صوبہ بلوچستان میں سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں طلبا کو جسمانی سزا دینے پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ۔ اس حوالے سے محکمہ تعلیم بلوچستان نے باقاعدہ اعلامیہ جاری کر دیا ۔اعلامیے کے مطابق مزید پڑھیں

یادداشت

یادداشت کی کمزوری کی ممکنہ وجہ ڈوپامین کی کمی ہو سکتی ہے: نئی تحقیق

ٹوکیو(ہیلتھ نیوز)حالیہ تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ الزائمر کے مریضوں میں یادداشت کی کمزوری کی ممکنہ وجہ ڈوپامین کی کمی ہو سکتی ہے۔جاپان کی توہوکو یونیورسٹی اور امریکا کی یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کے محققین کی ایک نئی مزید پڑھیں

وزیرتعلیم رانا سکندر حیات

وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات کا سکول کی چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے سکول کی چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس لے لیا۔رپورٹ کے مطابق وزیر تعلیم نے ایجوکیشن اتھارٹی لاہور سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی،حکام کاکہنا ہے کہ متاثرہ سکول ایجوکیشن اتھارٹی سے مزید پڑھیں

ایچ ای سی

ایچ ای سی کا امریکہ کی ممتاز جامعات میں پی ایچ ڈی کیلئے سکالرشپس کا اعلان

اسلام آباد(ایجوکیشن ڈیسک ) ہائر ایجوکیشن کمیشن(ایچ ای سی) نے امریکہ، پاکستان نالج کوریڈور پروگرام کے تحت 2027 کے داخلوں کے لئے امریکہ کی کیو ایس ورلڈ رینکنگ میں شامل ٹاپ 100 جامعات میں پی ایچ ڈی سکالرشپس کےلئے پاکستانی مزید پڑھیں

سیکنڈری ایجوکیشن کراچی

کراچی، میٹرک کے نتائج کا اعلان ،طالبات بازی لے گئیں

کراچی (ایجوکیشن ڈیسک)کراچی میں میٹرک کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ، جنرل گروپ کے نتائج میں طالبات کا پلڑا بھاری رہا اور پہلی تینوں پوزیشنز پر لڑکیوں نے میدان مار لیا۔تفصیل کے مطابق بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کراچی نے مزید پڑھیں