وزیراعلیٰ سندھ

سندھ حکومت صوبے سے ملیریا کے مکمل خاتمے کے لیے پرعزم ہے،وزیراعلیٰ سندھ

کراچی (نیوز ڈیسک)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے عالمی یومِ ملیریا کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ ملیریا ایک قابلِ علاج مرض ہے اور احتیاطی تدابیر، بروقت تشخیص اور فوری علاج کے ذریعے قیمتی جانیں مزید پڑھیں

ادویات کی آن لائن تشہیر، ڈریپ کی ویب سائٹس اور سوشل میڈیا پیجز بلاک کرنے کی درخواست

اسلام آباد(ہیلتھ رپورٹر ) ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان (ڈریپ) نے ادویات کی آن لائن تشہیر اور غیرقانونی فروخت کے معاملے پر پی ٹی اے کو ویب سائٹس اور سوشل میڈیا پیجز بلاک کرنے کی درخواست کردی۔ڈریپ نے ادویات فروخت کرنے مزید پڑھیں

پنجاب نے ایچ پی وی ویکسینیشن مہم میں 90 فی صد ہدف حاصل کر کے ملک بھر میں سبقت حاصل کر لی

ایچ پی وی ویکسینیشن کی قومی کیچ اپ مہم اپنے آخری مرحلے میں داخل ہو گئی ہے، جس میں صوبہ پنجاب نے 9 سے 14 سال کی بچیوں کی 90 فی صد ویکسینیشن مکمل کر کے ملک بھر میں نمایاں مزید پڑھیں

وزیرِاعظم کا پولیو فری پاکستان کا عزم، فرنٹ لائن ورکرز کو خراجِ تحسین

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت انسداد پولیو ٹاسک فورس کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں بل گیٹس فاؤنڈیشن کے اعلیٰ نمائندوں، وفاقی وزراء، چاروں صوبوں اور دیگر اکائیوں کے نمائندوں نے شرکت کی۔ وزیراعظم نے کہا کہ حکومت مزید پڑھیں

امریکا میں طب کا بڑا کارنامہ: پہلی بار انسانی مثانے کا کامیاب ٹرانسپلانٹ

کیلیفورنیا: امریکا میں پہلی بار انسانی جسم میں مثانے کی پیوندکاری (ٹرانسپلانٹ) کامیابی سے مکمل کر لی گئی، جو جدید میڈیکل سائنس کی تاریخ میں ایک انقلابی پیش رفت قرار دی جا رہی ہے۔ یہ پیچیدہ اور طویل سرجری رونالڈ مزید پڑھیں

پشاور امتحانی اسکینڈل: طلبہ کو نقل کروانے والا پورا عملہ بے نقاب، تاحیات نااہل قرار

پشاور کے زریاب کالونی میں قائم ایک امتحانی مرکز میں طلبہ کو منظم انداز میں نقل کروانے کا انکشاف ہوا ہے، جس کے بعد امتحانی عملے کے چار افراد کو فوری طور پر فارغ کر کے بورڈ ڈیوٹی سے ہمیشہ مزید پڑھیں

پنجاب میں اساتذہ کے لیے نیا ڈریس کوڈ، جینز اور ٹی شرٹ پر پابندی

پنجاب میں سرکاری اسکولوں کے اساتذہ کے لیے نیا ڈریس کوڈ نافذ کر دیا گیا ہے، جس کے تحت مرد اساتذہ پر جینز اور ٹی شرٹ پہننے پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ خواتین اساتذہ اور طالبات کو بھی ضرورت مزید پڑھیں

کورونا وائرس

لاہور میں وائرل انفیکشن کے کیسز ممکنہ کورونا وائرس قرار

لاہور(ہیلتھ رپورٹر )لاہور میں وائرل انفیکشن کے مریض سامنے آنے لگے۔ تیز بخار، کھانسی، جسم میں درد کی شکایات کے مریضوں کو طبی ماہرین نے ممکنہ کورونا وائرس قرار دے دیا۔ تفصیل کے مطابق لاہور میں وائرل انفیکشن پھیلنے لگا۔ مزید پڑھیں

خواتین اساتذہ

پنجاب کے سکولز میں خواتین اساتذہ کیلئے شلوار قمیض اور دوپٹہ لازم قرار

لاہور(ایجوکیشن ڈیسک)پنجاب کے سکولز میں خواتین اساتذہ کے لیے شلوارقمیض اور دوپٹہ لازم قرار دے دیا گیا جبکہ مرد اساتذہ کے جینز اور ٹی شرٹ پہننے اور طالبات کے میک اپ لگانے پر پابندی عائد کر دی گئی۔محکمہ اسکولز ایجوکیشن مزید پڑھیں