پانچویں جماعت

پنجاب میں پہلی تاپانچویں جماعت تک نیا تعلیمی نصاب نافذ کرنے کا فیصلہ

لاہور(ایجو کیشن رپورٹر) پنجاب میں پہلی سے پانچویں جماعت تک نصاب میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔نئے تعلیمی سال سے نیا نصاب نافذ کیا جائے گا، نئے نصاب میں نصاب کو مختصر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے مزید پڑھیں

ادویات

جنگ کے اثرات ،ایران میں ادویات کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا

تہران(انٹرنیشنل ڈیسک )ایران کے محکمہ خوراک و ادویات کے سربراہ مہدی پیر صالحی نے کہاہے کہ جنگ کے اثرات کے باعث ملک کے پیٹرو کیمیکل اور فولاد کے شعبوں میں پیدا ہونے والی صورتحال نے ادویات کی قیمتوں میں اضافہ مزید پڑھیں

پنز

پنز کے سرجنز کی مہارت، نوجوان کی آنکھ اور دماغ میں پیوست راڈ نکال دیا

لاہور 4 مئی(ہیلتھ رپورٹر) پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیوروسائنسز لاہور کے نیوروسرجنز نے ایک بار پھر طبی میدان میں نئی مثال قائم کر دی۔پسرور سے تعلق رکھنے والے نوجوان مزدور علی حسن کی بائیں آنکھ کے راستے دماغ میں پیوست مزید پڑھیں

امتحانات

انٹرمیڈیٹ امتحانات،نقل کی روک تھام کےلئے سی سی ٹی وی کیمروں سے نگرانی جاری

کراچی(ایجوکیشن رپورٹر)کراچی میں جاری انٹرمیڈیٹ کے امتحانات میں نقل کی روک تھام کےلئے امتحانات کی نگرانی سی سی ٹی وی کیمروں سے کی جارہی ہے ۔تفصیل کے مطابق کراچی میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کا سلسلہ جاری ہے، جس کی نگرانی مزید پڑھیں

محکمہ سکول ایجوکیشن

پنجاب میں پرائمری کے بعد مڈل سکولوں کو بھی آﺅ ٹ سورس کرنے کا فیصلہ

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے پرائمری کے بعد مڈل سکولوں کو بھی آﺅ ٹ سورس کرنے کا فیصلہ کر لیا۔محکمہ سکول ایجوکیشن کے مطابق 2025کی سکول شماری کی بنیاد پر سکول بند یا آﺅٹ سورس ہوں گے، خطرناک عمارتوں مزید پڑھیں

پٹرول پمپ

پٹرول پمپ کے قریب رہنے والے بچوں میں کینسر کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے، تحقیق میں انکشاف

مونٹریال(نیٹ نیوز ) مونٹریال یونیورسٹی کی ایک حالیہ تحقیق نے خبردار کیا ہے کہ پیٹرول پمپ کے قریب رہائش پذیر بچوں میں کینسر، بالخصوص خون کے کینسر کا خطرہ دیگر بچوں کے مقابلے میں کہیں زیادہ ہوتا ہے۔ اس تحقیق مزید پڑھیں

ملیریا

ملک میں ملیریا کے سالانہ کیسز 20 لاکھ سے تجاوز کرگئے

مکو آ نہ (ہیلتھ نیوز)موسمیاتی تبدیلیوں کے شعبہ صحت پر بھی تباہ کن اثرات سامنے ہیں، موسمیاتی تبدیلیوں کو ملیریا کے کیسز میں اضافہ کا بڑا سبب قرار دیا گیا،ملک میں ملیریا کے سالانہ کیسز 20 لاکھ سے تجاوز کرگئے۔عالمی مزید پڑھیں

ہندو طلبہ

سندھ حکومت کا ہندو طلبہ کےلئے مذہبی کتب شائع کرنے کا فیصلہ

کراچی (ایجوکیشن ڈیسک)سندھ حکومت نے ہندوطلبہ کے لئے مذہبی کتب شائع کرنے کا فیصلہ کیا ہے،سرکاری اسکولوں میں تیسری اورپانچویں جماعت کےلئے ہندوطلبہ کےلئے کتابیں متعارف کرائی جائیں گی۔ اس ضمن میںجری نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری اسکولوں میں ہندوطلبہ کےلئے مزید پڑھیں

ڈبلیو ایچ او

پاکستان میں ہر سال 190,000 سے زائد مردہ بچوں کی پیدائش کا اندراج ہوتا ہے، ڈبلیو ایچ او

اسلام آباد(ہیلتھ نیوز)پاکستان میں روزانہ 27 مائیں اور ایک ماہ سے کم عمر کے 675 بچے جان کی بازی ہار جاتے ہیں۔عالمی ادارہ صحت نے اموات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اموات کی روک تھام کے لیے فوری اقدامات مزید پڑھیں

ہیپاٹائٹس سی

پاکستان میں ہیپاٹائٹس سی کے پھیلا ﺅمیں تشویشناک حد تک اضافہ ہوگیا،ڈبلیوایچ او

اسلام آباد (ہیلتھ نیوز)پاکستان میں ہیپاٹائٹس سی کے پھیلا ﺅ میں تشویشناک حد تک اضافہ ہوگیا۔ یہ بات عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)کی رپورٹ میں سامنے آئی ہے ۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان، بھارت اورچین مل کر عالمی ہیپاٹائٹس مزید پڑھیں