پر سکون نیند

ناکافی نیند انسان کو کم توانائی والا، چڑچڑا اور کم توجہ کا حامل بنا دیتی ہے،نئی تحقق

واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز)ایک نئی تحقیق کے مطابق اگر کوئی شخص اپنی اصل عمر سے زیادہ بوڑھا محسوس کرتا ہے تو اس کی ایک بڑی وجہ معیاری نیند کی کمی ہو سکتی ہے۔سلیپ نامی طبی جریدے میں شائع ہونے والی اور نیشنل مزید پڑھیں

وزیر تعلیم پنجاب

شفاف میٹرک نتائج دے کر ہم نے وزیر اعلی پنجاب کا سر فخر سے بلند کر دیا’وزیر تعلیم پنجاب

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے تمام بورڈز کا میٹرک کا نتیجہ بیک وقت ڈکلئیر کردیا۔ میٹرک کا رزلٹ آن لائن کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شفاف نتائج دے کر مزید پڑھیں

لاہوربورڈ

لاہوربورڈ کی تاریخ میں پہلی دفعہ سکھ طالبعلم نے پوزیشن حاصل کرلی

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)لاہور بورڈ کی تاریخ میں پہلی بار سکھ برادری سے تعلق رکھنے والے ایک طالب علم نے پوزیشن حاصل کر کے نئی تاریخ رقم کر دی۔اونکار سنگھ نے میٹرک امتحان میں 1189 نمبر حاصل کرتے ہوئے سائنس گروپ بوائز مزید پڑھیں

ایم ڈی کیٹ

وزیراعظم کی ہدایت پر ایم ڈی کیٹ 2026 ملتوی، داخلہ ٹیسٹ 20ستمبر کو ہوگا

کراچی(نیوز ڈیسک ) پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے وزیر اعظم شہاز شریف کی ہدایت پر میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج ایڈمیشن ٹیسٹ 2026 کی تاریخ تبدیل کرتے ہوئے امتحان کو اب 20 ستمبر 2026 کو منعقد مزید پڑھیں

پنجاب حکومت

پنجاب حکومت کا سیکڑوں ہائی سکولوں کو ہائر سکینڈری کا درجہ دینے کا فیصلہ،ڈیٹا طلب

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) پنجاب حکومت نے صوبے بھر کے سیکڑوں ہائی سکولوں کو ہائر سیکنڈری سکولوں میں اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، جس کے بعد طلبہ و طالبات اپنے ہی اداروں میں میٹرک کے بعد ایف اے اور مزید پڑھیں

منکی پاکس

فیصل آباد ، منکی پاکس کا ایک اور مریض سامنے آگیا، کنفرم کیسزکی تعداد17 ہوگئی

فیصل آباد(ہیلتھ نیوز )فیصل آبادمیں منکی پاکس کی ایک اورمشتبہ مریضہ سامنے آگئیں جس کے بعد کنفرم کیسزکی تعداد17 ہوگئی ۔تفصیل کے مطابق فیصل آباد کے علاقے 204 کینال روڈ کی رہائشی خاتون میں منکی پاکس کا شبہ ظاہرکیاگیاہے جسے مزید پڑھیں

تعلیمی بورڈ پشاور

پشاور بورڈ نے میٹرک 2026 کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا،کامیابی کا تناسب 99 فیصد رہا

پشاور(ایجوکیشن رپورٹر)تعلیمی بورڈ پشاور نے میٹرک کے سالانہ امتحانات 2026 کے نتائج کا اعلان کر دیا۔بورڈ انتظامیہ کے مطابق نویں جماعت کے سالانہ امتحانات میں 97 ہزار 950 طلبہ نے حصہ لیا، ان میں 39 ہزار 103 طلبہ کامیاب قرار مزید پڑھیں

پی ایم ڈی سی

افغانستان سے فارغ التحصیل میڈیکل گریجویٹس پاکستان میں پریکٹس کے اہل نہیں ہونگے، پی ایم ڈی سی

اسلام آباد(ہیلتھ رپورٹر) پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے کہا ہے کہ افغانستان سے فارغ التحصیل میڈیکل گریجویٹس پاکستان میں پریکٹس کے اہل نہیں ہوں گے اور ایسے طلبہ پی ایم ڈی سی سے رجسٹریشن حاصل مزید پڑھیں

ڈریپ

ڈریپ نے کینسر کی 9 جعلی و غیر قانونی ادویات پر پابندی عائد کر دی

اسلا م آباد(ہیلتھ نیوز )ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے کینسر کے علاج میں استعمال ہونے والی 9 ادویات کو جعلی اور غیر قانونی قرار دیتے ہوئے ان کی فروخت اور استعمال پر فوری پابندی عائد کر دی ۔ مزید پڑھیں

مفت تعلیم

گرمیوں کی تعطیلات ختم، وفاقی اور سندھ میں سرکاری و نجی اسکول دوبارہ کھل گئے

کراچی،اسلام آباد (ایجوکیشن رپورٹر) کراچی سمیت سندھ بھر میں گرمیوں کی دو ماہ کی تعطیلات کے بعد اسکول اور کالج دوبارہ کھل گئے اور تدریسی سرگرمیوں کا باقاعدہ آغاز ہوگیا۔تفصیل کے مطابق گرمیوں کی دو ماہ طویل تعطیلات کے اختتام مزید پڑھیں