کلثوم نواز کینسر ہسپتال

پنجاب حکومت کا ڈی جی خان میں کلثوم نواز کینسر ہسپتال بنانے کا فیصلہ

لاہور(ہیلتھ رپورٹر )پنجاب حکومت نے جنوبی پنجاب میں کینسر کے مریضوں کیلئے جدید طبی سہولیات فراہم کرنے کے مقصد سے نئے کینسر ہسپتال کے قیام کا فیصلہ کیا ہے ۔ حکام کے مطابق ڈیرہ غازی خان میں کلثوم نواز کینسر مزید پڑھیں

تعلیمی اداروں

خیبرپختونخوا کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

پشاور(ایجوکیشن ڈیسک )خیبرپختونخوا کے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبرپختونخوا نے موسم گرما کی تعطیلات کے حوالے سے اعلامیہ جاری کر دیا ۔ محکمہ تعلیم کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

پرچہ

کیمبرج کی جانب سے کمپیوٹر سائنس کا پرچہ بھی لیک ہونے کا انکشاف

کراچی(ایجوکیشن رپورٹر) کیمبرج انٹرنیشنل ایجوکیشن کا کمپیوٹرسائنس کا پرچہ بھی لیک ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔میڈیارپورٹ کے مطابق کیمبرج کی جانب سے کی گئی ای میل میں کمپیوٹر سائنس کا پرچہ بھی لیک ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ اس سے مزید پڑھیں

ایبولا وائرس

افریقی ممالک میں ایبولا وائرس کا پھیلاﺅ، پاکستان میں ہائی الرٹ جاری

اسلام آباد(ہیلتھ ڈیسک) وفاقی وزارت صحت نے افریقی ممالک سے پھیلنے والے یبولا وائرس کے ممکنہ خطرے کے پیش نظر پیشگی حفاظتی اقدامات کرتے ہوئے ملک میں ہائی الرٹ جاری کردیا اور قومی ادارہ صحت کو ضروری اقدامات کرنے اور مزید پڑھیں

دفتر خارجہ

پاکستان کا بنگلادیشی طلبہ کو 500 اسکالرشپس فراہم کرنے کا اعلان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان کی نے آئندہ پانچ برسوں میں بنگلادیشی طلبہ کو 500 اسکالرشپس فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے ۔دفترخارجہ سے جاری بیان کے مطابق ترجمان دفترخارجہ کاکہناہے کہ وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے اگست 2025 کے دورہ بنگلادیش میں مزید پڑھیں

صحت

ورلڈ بنک کا پاکستان میں صحت کے شعبے میں بہتری کیلئے اپنا تعاون جاری رکھنے کا اعلان

جنیوا(ہیلتھ رپورٹر)ورلڈ بینک نے پاکستان میں صحت کے شعبے میں بہتری کیلئے اپنا تعاون جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال نے ورلڈ بنک کے نمائندوں سے ملاقات کی، ملاقات میں پاکستان کے صحت کے شعبے مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا حکومت

خیبر پختونخوا حکومت کا سرکاری سکولوں کو آٹ سورس کرنے کا فیصلہ

پشاور(ایجوکیشن ڈیسک )خیبر پختونخوا حکومت کا سرکاری ہسپتالوں کے بعد صوبے کے سرکاری سکولوں کو آٹ سورس کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔صوبے میں 2 ہزار سرکاری پرائمری سکولوں کو آﺅٹ سورس کیا جائے گا۔ محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم مزید پڑھیں

امتحانی نتائج

کراچی، ناظم امتحانات کے سیکرٹری پر الزامات، امتحانی نتائج میں تاخیر کا خدشہ

کراچی(ایجوکیشن ڈیسک ) بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کراچی میں حکام کے مابین اختلافات کے باعث میٹرک بورڈ کے امتحانی نتائج میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا۔ناظم امتحانات نے سیکرٹری میٹرک بورڈ کے خلاف سندھ حکومت کو خط لکھا دیا، مزید پڑھیں