وزیرتعلیم رانا سکندر حیات

وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات کا سکول کی چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے سکول کی چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس لے لیا۔رپورٹ کے مطابق وزیر تعلیم نے ایجوکیشن اتھارٹی لاہور سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی،حکام کاکہنا ہے کہ متاثرہ سکول ایجوکیشن اتھارٹی سے رجسٹرڈ نہیں تھا۔سکول میں غیرقانونی طور پر سمر کیمپ لگایا گیا تھا۔

اپنا تبصرہ لکھیں