محکمہ تعلیم

محکمہ تعلیم فیصل آبادمیں 1 ملین سے زائد کی مبینہ کرپشن، انکوائری رپورٹ مکمل،پیڈا کے تحت کاروائی کی سفارش

فیصل آباد(ایجوکیشن رپورٹر)محکمہ تعلیم فیصل آباد کی ایک ملین سے زائد کی مبینہ کرپشن کی اعلی سطح کی انکوائری رپورٹ قلم کلب ڈاٹ کام نے حاصل کر لی۔
انکوائری رپورٹ میں موصوف ڈپٹی ڈی ای او سٹی کی 1 ملین سے زائد کرپشن ثابت ہونے پر فوری عہدہ سے ہٹھا کر پیڈا ایکٹ کے تحت کاروائی کی سفارش۔
26 مئی 2026 کو ڈائیریکٹر پنجاب (انکوائری افسر) نے سیکرٹری تعلیم کو سفارشات کے ساتھ مراسلہ بمعہ مکمل انکوائری رپورٹ جمع کر وا دیا

محکمہ تعلیم
مزید ڈائیریکٹر پنجاب (انکوائری افسر) نے 11 لاکھ کی ریکوری کی سفارش بھی کی ۔۔
پیڈا ایکٹ کے تحت کاروائی کی بھی سفارش کی گئی۔
مالی بے ضابطگیوں کی انکوائری رپورٹ جمع کروانے کے بعد تین ہفتے گزرنے کے بعد بھی کاروائی سیکرٹری تعلیم پنجاب کے آفس سے کوئی کاروائی نہ ہو سکی

اپنا تبصرہ لکھیں