جینز اسٹولٹنبرگ

روسی صدر جارحیت کے ذریعے بھی اپنے مقاصد میں کامیاب نہیں ہوسکے، نیٹو

برسلز ( انٹرنیشنل نیوز)نیٹو سیکٹری جنرل جینز اسٹولٹنبرگ نے کہا ہے کہ روسی صدر جارحیت کے ذریعے جو کچھ حاصل کرنا چاہتے تھے وہ انہیں نہیں مل سکا، اب ہم یوکرین کے ساتھ اس وقت تک کھڑے رہیں گے جب مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

آئی ایم ایف نے سعودی عرب کو تیز ترین ترقی کرنے والی معیشت قرار دے دیا

نیویارک( انٹرنیشنل نیوز)عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف)نے سعودی عرب کو تیز ترین ترقی کرنے والی معیشت قرار دیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق کہ آئی ایم ایف نے جی 20 ممالک میں سعودی عرب کی معیشت کو سب سے مزید پڑھیں

محمود عباس

امریکا اور یورپی یونین کی ہولوکاسٹ سے متعلق فلسطینی صدر کے بیان کی مذمت

واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز)امریکا اور یورپی یونین نے فلسطینی صدر محمود عباس کے دوسری جنگِ عظیم میں یہود کے قتلِ عام ،ان پر ظلم و ستم اور یہود مخالفت کے بارے میں بیانات کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے اور ان کی مزید پڑھیں

ہربھجن سنگھ

سنیل گواسکر اور ہربھجن سنگھ کی ایشیا کپ کولمبو میں کرانے پر برس پڑے

نئی دہلی (سپورٹس ڈیسک)سابق بھارتی کرکٹرز سنیل گواسکر اور ہربھجن سنگھ ایشیا کپ کولمبو میں کرانے پر برس پڑے ۔بھارتی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے سنیل گواسکر نے کہا کہ اس بات کی حقیقت جاننا بہت ضروری ہے مزید پڑھیں

پٹیشن دائر

جاپانی شہریوں کی جانب سے جوہری آلودہ پانی کے سمندر میں اخراج کے خلاف پٹیشن دائر

ٹو کیو (نیوز ڈیسک) 100 سے زائد جاپانیوں نے فوکوشیما ڈسٹرکٹ کورٹ میں جاپانی حکومت اور ٹوکیو الیکٹرک پاور کمپنی کی جانب سے غیر قانونی طور پر جوہری آلودہ پانی کے سمندر میں اخراج کے خلاف پٹیشن جمع کروائی اور مزید پڑھیں

چین

چین اور وسط ایشیا کے درمیان تعاون کے بڑے امکانات موجود ہیں، چینی صدر

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کے صدر شی جن پھنگ نے کہا ہے کہ چین اور وسط ایشیا کے درمیان تعاون کے بڑے امکانات موجود ہیں، دسویں چین -وسط ایشیا تعاون فورم سے استفادہ کرتے ہوئے "دی بیلٹ اینڈ روڈ” کی مزید پڑھیں

چین

چین کا شما لی کو ریا کے ساتھ اسٹریٹیجک مواصلات کو مضبوط بنانے کا عزم

بیجنگ (نیوز ڈیسک) سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سیکریٹری ،صدر مملکت شی جن پھنگ نے شمالی کوریا کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر ورکرز پارٹی آف کوریا کےجنرل سیکریٹری اور اسٹیٹ کونسل کے چیئرمین کم جونگ ان مزید پڑھیں

شی جن پھنگ

اعلی معیار کی ترقی اور پائیدار بحالی کا ایک نیا راستہ تلاش کیا جائے، چینی صدر

بیجنگ ( نیوز ڈیسک) چین کے صدر شی جن پھنگ نے کہا ہے کہ ترقی اور سلامتی کو مربوط کیا جائے، اعلی معیار کی ترقی اور پائیدار بحالی کا ایک نیا راستہ تلاش کیا جائے اور شمال مشرقی چین کی مزید پڑھیں

شاہین آفریدی

شاہین شاہ اور انشا آفریدی کی شادی 19ستمبرکو ہوگی ، ولیمہ 21ستمبر کو اسلام آباد میں ہوگا

اسلام آباد ( سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اور سابق کپتان شاہد آفریدی کی بیٹی انشا آفریدی کی شادی 19ستمبرکو ہوگی ، ولیمہ 21ستمبر کو اسلام آباد میں ہوگا ۔ تفصیلات کے مطابق شاہین آفریدی مزید پڑھیں