تاشقند (سپورٹس ڈیسک)ورلڈ ماس ریسلنگ چیمپئن شپ میں پاکستان نے چوتھا میڈل جیت لیا۔پاکستان کے محمد عاصم نے 75 کلوگرام کیٹگری میں سلور میڈل جیتا۔ ورلڈ ماس ریسلنگ چیمپئن شپ میں پاکستان نے تین میڈلز جیت لییازبکستان میں ہونے والی مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 13520 خبریں موجود ہیں
ریاض( انٹرنیشنل نیوز)سعودی شہزادی سارہ بنت سعد بن محمد بن عبدالعزیز آل سعود بن فیصل آل سعود انتقال کر گئیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی ایوان شاہی سے جاری بیان میں شہزادی سارہ کے انتقال کی اطلاع دی گئی مزید پڑھیں
ریاض (انٹرنیشنل نیوز)سعودی عرب اور امریکا نے بین البراعظمی گرین ٹرانزٹ کوریڈور کے قیام کے ایم او یو پر دستخط کیے ہیں۔ سعودی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی اور امریکی حکومت کے درمیان طے ہونے والا دو طرفہ ایم او مزید پڑھیں
پیانگ یانگ (انٹرنیشنل نیوز)شمالی کوریا نے جوہری صلاحیت کی حامل پہلی آبدوز متعارف کرا دی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق آبدوز کی لانچنگ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان نے کہا کہ موجودہ مزید پڑھیں
کیف(انٹرنیشنل نیوز)یوکرین کے صدر زیلنسکی نے روسی صدر ولادیمیر پوتین پر الزام عائد کیا ہے کہ گزشتہ ماہ طیارہ حادثہ میں واگنر سربراہ پریگوژن کی موت کے پیچھے پوتین ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک تقریر میں زیلنسکی نے مزید پڑھیں
لاہور(شوبز ڈیسک) پاکستانی فلم انڈسٹری پر کئی سالوں تک راج کرنے والی ماضی کی معروف اداکارہ اور شہنشاہ جذبات کا لقب پانے والے اداکار محمد علی کی اہلیہ زیبا بیگم علی نے زندگی کی اٹھتر(78) بہاریں دیکھ لیں۔ لالی وڈ مزید پڑھیں
کراچی (شوبز ڈیسک)اداکار ہمایوں سعید نے کہا ہے کہ جو لڑکی میرے ساتھ کام کرتی ہے سپر اسٹار بن جاتی ہے۔ ہدایت کار، پروڈیوسر اور اداکار ہمایوں سعید کا ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ اداکارہ سجل علی اور یمنیٰ مزید پڑھیں
کراچی (شوبز ڈیسک)اداکار عدنان صدیقی نے اپنی موت کی خبروں کی تردید کردی۔ اداکار نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں کسی غیرمعروف یوٹیوب چینل پر ان کے انتقال کی خبر دی گئی تھی۔ یہ ویڈیو دکھانے کے مزید پڑھیں
اسلام آ با د (نیوز ڈیسک) چا ئنہ میڈ یا گروپ نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ چین اور پاکستان کی "ایگل 10” فضائیہ کی مشترکہ تربیت کے آغاز کے بعد سے ، دونوں ممالک کی فضائیہ نے مشترکہ مزید پڑھیں
نئی دہلی (نیوز ڈیسک) چین کے وزیر اعظم لی چھیا نگ نے کہا ہے کہ چین اصلاحات و کھلے پن کو وسعت دے گا ، اعلیٰ معیارکی ترقی کرے گا اور چینی طرز کی جدیدیت کو آگے بڑھائے گا۔ چین مزید پڑھیں