،پرویز خٹک

حالات خراب، نگران حکومت کے پاس کوئی پالیسی نہیں، اللہ خیر کرے: پرویز خٹک

مانسہرہ (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین (پی ٹی آئی پی) کے سربراہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ حالات بہت خراب ہیں اور نگران حکومت کے پاس کوئی پالیسی نہیں ہے، اللہ خیر کرے۔ مانسہرہ میں جلسہ عام سے مزید پڑھیں

شہریار آفریدی

شہریار آفریدی کیس: ڈی سی اسلام آباد کیخلاف توہین عدالت کا باقاعدہ ٹرائل 28 ستمبر کو ہو گا

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر) ڈی سی اسلام آباد عرفان نواز میمن کیخلاف توہین عدالت کیس میں باقاعدہ ٹرائل 28 ستمبر سے شروع ہو گا، اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے تحریری حکم نامے میں آئندہ سماعت کی تاریخ مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

پیپلز پارٹی 60 دن میں بھی الیکشن کیلئے تیار تھی، 90 روز میں بھی: بلاول بھٹو

کراچی(نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان سینئر سیاستدان ہیں، ان کے بیانات کی تفصیل میں نہیں جانا چاہوں گا، پیپلز پارٹی 60 دن میں بھی الیکشن کروانے مزید پڑھیں

ڈاکٹر عارف علوی

صدر مملکت عارف علوی کے عہدہ صدارت کی آئینی مدت آج مکمل

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے 5 سالہ عہدہ صدارت کی آئینی مدت آج مکمل ہو رہی ہے، عارف علوی نے 9 ستمبر 2018 کو صدارتی منصب سنبھالا تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عارف علوی عہدہ مزید پڑھیں

مریم نواز

سندھ کی سیاست میں مسلم لیگ ن کی انٹری، مریم نواز کا دورہ رواں ماہ متوقع

کراچی(نمائندہ خصوصی) سندھ کی سیاست میں مسلم لیگ ن کی انٹری ، سندھ کی متعدداہم شخصیات مسلم لیگ ن میں شمولیت کےلیےتیارہیں ۔ ذرائع کے مطابق اس حوالے سے نائب صدر مسلم لیگ ن مریم نواز کا رواں ماہ دورہ مزید پڑھیں

دفتر خارجہ

پاکستان کو افغانستان میں دستیاب جدید ہتھیاروں پر تشویش ہے: دفتر خارجہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہےکہ پاکستان کو افغانستان میں دستیاب جدید ہتھیاروں پر تشویش ہے۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ پاکستان کو افغانستان مزید پڑھیں

انوار الحق کاکڑ

نگران وزیراعظم کی زیر صدارت ایس آئی ایف سی اجلاس، عسکری قیادت شریک

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت ایس آئی ایف سی کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس جاری ہے۔ سپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں وزرائے اعلیٰ، وفاقی وزراء، عسکری مزید پڑھیں

کامران ٹیسوری

قومی ترانے پر کھڑے ہونے کیساتھ عمل بھی ضروری ہے، کامران ٹیسوری

کراچی (نمائندہ خصوصی) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ قومی ترانے پر کھڑے ہونے کے ساتھ عمل بھی ضروری ہے، ہمیں ایک قوم بننا ہے ایک دوسرے کی مدد کرنی ہے۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے پاکستان نیوی مزید پڑھیں

راجہ پرویز اشرف

اسپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹری رپورٹرز ایسوسی ایشن کے انتخابات کے انعقاد کیلئے کیے گئے انتظامات کا جائزہ لیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)اسپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹری رپورٹرز ایسوسی ایشن کے انتخابات کے انعقاد کیلئے کیے گئے انتظامات کا جائزہ لیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے پی آر اے کے انتخابات کیلئے قائم الیکشن کمیٹی کے ممبران اور پی آر مزید پڑھیں

شہباز شریف

شہباز شریف کا کینسر ٹیسٹ کلیئر، مرض لوٹ کر نہیں آیا

لندن(نمائندہ خصوصی)شہباز شریف کا کینسر ٹیسٹ کلیئر آگیا جس میں تصدیق ہوئی ہے کہ مرض لوٹ کر نہیں آیا۔ لندن میں شہباز شریف کے طبی معائنے کے بعد کینسر اسپیشلسٹ نے اس بات کی تصدیق کردی ہے۔سابق وزیراعظم شہباز شریف مزید پڑھیں