چینی صدر شی جن پھنگ

چین، چینی طرز کی جدیدیت کے ساتھ چینی قوم کے عظیم احیاء کو فروغ دے رہا ہے،چینی میڈ یا

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی میڈ یا کے مطا بق چینی صدر شی جن پھنگ نے شمال مشرقی چین کے صوبہ ہیلونگ جیانگ کا دورہ کیا اور نئے دور میں شمال مشرق کے جامع احیا کو فروغ دینے کے لیے ایک مزید پڑھیں

انوار الحق کاکڑ

اوپن پاکستان کے حوالے سے نئی ویزا رجیم کے متعلق انتہائی اہم فیصلے لئے گئے ہیں ، انوار الحق کاکڑ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل نے اوپن پاکستان کے حوالہ سے نئی ویزا رجیم کے حوالہ سے اہم فیصلے کئے ہیں. جس کے تحت کاروباری افراد یا سرمایہ مزید پڑھیں

عمران خان

چیئر مین پی ٹی آئی نے آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ میں ترامیم کو چیلنج کر دیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ اور آرمی ترمیمی قانون کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ چیئرمین تحریک انصاف نے سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کرادی۔ آئینی درخواست شعیب شاہین ایڈوکیٹ نے دائر مزید پڑھیں

فائز عیسیٰ

نامزد چیف جسٹس نے حلف برداری کے بعد ساتھی ججز کوعشائیے کی دعوت دیدی

اسلام آباد ((نمائندہ خصوصی) نامزد چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنی حلف برداری کے بعد ساتھی ججز کو عشائیے کی دعوت دے دی۔ ذرائع کے مطابق جسٹس فائز عیسیٰ کی جانب سے عشائیے کی دعوت 17ستمبر کیلئے دی گئی ہے، مزید پڑھیں

دورہ

چینی صدر کا سیلاب سے متاثرہ دور افتادہ پہاڑی گاؤں کا دورہ

بیجنگ (نیوز ڈیسک) رواں سال جولائی اور اگست میں ہونے والی بارشیں ،شمالی چین میں 100 سال سے زائد عرصے میں ہونے والی سب سے زیادہ بارشیں تھیں جن کے نتیجے میں بھاری جانی و مالی نقصان ہوا۔ شمال مشرقی مزید پڑھیں

مرتضیٰ سولنگی

نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی کا مراکش میں زلزلہ سے بڑے جانی و مالی نقصان پر اظہار افسوس

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)نگران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضی سولنگی نے مراکش میں زلزلے سے ہونے والے جانی و مالی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی حکومت، نگران وزیراعظم اور مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

نیب ترامیم کیس،وفاق کے وکیل نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کرا دیا

اسلام آباد (کورٹ رپورٹر)نیب ترامیم کیس میں وفاق کے وکیل مخدوم علی خان نے سپریم کورٹ کے سوال کا جواب متفرق درخواست کے ذریعے جمع کرا دیا۔ سپریم کورٹ کی جانب سے فریقین کے وکلاء کو فیصلہ محفوظ ہونے کے مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی

چیئرمین پی ٹی آئی کو عدالت میں پیش کرنے کیلئے سپرنٹنڈنٹ اٹک جیل سے جواب طلب

اسلام آباد ( کورٹ رپورٹر)اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کو عدالت میں پیش کرنے کیلئے سپرنٹنڈنٹ اٹک جیل سے جواب طلب کر لیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کے مزید پڑھیں

علی محمد خان

سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری بالکل غلط ہے، علی محمد خان

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے کہاہے کہ سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری بالکل غلط ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں علی محمد خان نے کہاکہ ہم سائفر کیس مزید پڑھیں