ڈینگی

اسلام آباد : ڈینگی کیسزمیں مسلسل اضافہ، مزید9 مریض سامنے آگئے

اسلام آباد (صحت ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈینگی کیسز میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کےمزید9 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرکے مطابق اسلام آباد میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی کالج آف آرٹ اینڈ ڈیزائن کے زیر اہتمام انا مولکا ایوارڈز کا اعلان

لاہور(تعلیم ڈیسک )پنجاب یونیورسٹی کالج آف آرٹ اینڈ ڈیزائن کے زیر اہتمام انامولکا ایوارڈز 2023کیلئے تقریب تقسیم انعامات، فن پاروں کی نمائش اورضرار بابری کی کتاب ‘انا مولکا، ایک آرٹسٹ، ایک ماہر تعلیم اور فن نقاد’ کی رونمائی کا انعقاد مزید پڑھیں

آلہ

اعضا کی پیوندکاری میں ناکامی سے آگاہ کرنے والا دنیا کا پہلا آلہ تیار

الینوائے(صحت ڈیسک) ہم جانتے ہیں کہ تمام احتیاط کے باوجود ایک انسان سے دوسرے میں لگائے جانے والے اعضا کو مریض کا بدن مسترد کر دیتا ہے کیونکہ بدن کا قدرتی امنیاتی نظام اسے غیر اجسام تصور کرتا ہے۔ اب مزید پڑھیں

قرضے

حکومت کا بینکوں سے3 ماہ میں 11.04 ٹریلین قرض لینے کا فیصلہ

کراچی(کامرس ڈیسک) حکومت نے کمرشل بینکوں سے 3ماہ میں 11.04 ٹریلین روپے کے نئے قرضے لینے کا فیصلہ کر لیا۔ اپنے وسائل کے مقابلے میں بڑھتے ہوئے اپنے اخراجات کو پورا کرنے کیلیے حکومت کا انحصار نجی قرضوں پر بڑھتا مزید پڑھیں

ایشین کوالیفائرز

اے ایف سی انڈر 23 ایشین کوالیفائرز میں پاکستان کو مسلسل دوسری شکست

منامہ (سپورٹس ڈیسک)اے ایف سی انڈر 23 ایشین کوالیفائرز میں پاکستان کو بحرین نے تین، ایک سے ہرادیاگو کہ پاکستان میچ ہار گیا مگر عالمگیر غازی کے لانگ رینج گول نے پاکستانی فینز کے دل جیت لیے۔ بحرین کے المحرق مزید پڑھیں

ہاکی

شہدائے پاکستان گولڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی

فیصل آباد (سپورٹس ڈیسک) شہدائے پاکستان گولڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی ہے . سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کرنے والی ٹیموں میں چوہدری کارپوریشن کلب، ایم ایچ عاطف اکیڈمی،قمر اکرام اکیڈمی اور المجاہد کلب مزید پڑھیں

امام الحق

ہمارے بولرز کے بارے میں کم بات ہونی چاہیے، ڈر ہے کہیں نظر نہ لگ جائے،امام الحق

کولمبو (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر امام الحق نے کہا ہے کہ ہمارے بولرز کے بارے میں کم بات ہونی چاہیے. ڈر ہے کہیں نظر نہ لگ جائے،پاک بھارت میچ پر سب کی نظریں ہوتی ہیں، باقی میچز مزید پڑھیں