وزیر اعلی مریم نواز

الیکٹروبسیں پنجاب کے ہرشہراورقصبے تک پہنچائی جائیں گی،وزیر اعلی مریم نواز

لاہور(نیوز ڈیسک)پنجاب کے مختلف اضلاع میں الیکٹروبس روٹس فعال ہوگئے، متعدد نئےروٹس پر سروس شروع کردی گئی۔تفصیل کے مطابق صوبےکے چھوٹے شہروں اوردیہی علاقوں تک الیکٹرو بسیں پہنچنے پرعوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ خوشاب کیلئے15، خانیوال، بھکر،اٹک، منڈی مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہبازشریف

وزیر اعظم شہبازشریف کی ترک کمپنیوں کو پاکستان کے ترجیحی شعبوں میں سرمایہ کاری کا دائرہ کار بڑھانے کی دعوت

استنبول(نیوز ڈیسک )وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ترک کمپنیوں کو پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری بڑھانے کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل ، متعلقہ وفاقی اور صوبائی حکام کے ساتھ قریبی تعاون مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمان

جماعت اسلامی کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں معمولی کمی پر ملک گیر احتجاج کا اعلان

لاہور(نیوز ڈیسک ) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں صرف ایک روپے 97 پیسے فی لیٹر کمی کے اعلان کو عوام کے ساتھ ناانصافی قرار دیتے ملک گیر احتجاج کا مزید پڑھیں

خواجہ آصف

پاکستان نے خطے میں امن و استحکام کے فروغ کےلئے ہمیشہ ذمہ دارانہ کردار ادا کیا ہے،خواجہ آصف

سیالکوٹ(نیوز ڈیسک ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان نے خطے میں امن و استحکام کے فروغ کےلئے ہمیشہ ذمہ دارانہ کردار ادا کیا ہے،آج دنیا پاکستان کو امن کے نام سے پہچان رہی ہے ، خطے مزید پڑھیں

وزیراعظم اپنا گھراسکیم

وزیراعظم اپنا گھراسکیم کا دائرہ وسیع، نان بینکنگ کمپنیاں بھی پروگرام میں شامل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت نے وزیراعظم اپنا گھر اسکیم تک عوام کی رسائی مزید آسان بنانے کےلئے اہم فیصلہ کرتے ہوئے نان بینکنگ فنانس کمپنیوں کو بھی پروگرام کا حصہ بنانے کی منظوری دے دی روایتی بینک اکاﺅنٹ نہ مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف

آیت اللہ علی خامنہ ای عظیم رہنما تھے، ہر حال میں شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے، وزیراعظم شہبازشریف

تہران(نیوزڈیسک ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آیت اللہ علی خامنہ ای عظیم عالم اور رہنما تھے، دنیا بھر میں مسلمان انہیں عظیم رہنما کے طور پر یاد رکھیں گے۔ شہباز شریف نے ایرانی میڈیا سے گفتگو میں مزید پڑھیں

ایم کیو ایم پاکستان

ایم کیو ایم پاکستان کا پیپلزپارٹی کے خلاف 25 جولائی سے احتجاجی تحریک کا اعلان

کراچی (نیوز ڈیسک) ایم کیو ایم پاکستان نے 25 جولائی کو شاہ فیصل ٹاﺅ ن سے پاکستان پیپلزپارٹی کے خلاف احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ایم کیو ایم مرکز بہادرآباد پر احتجاجی تحریک کی حکمت عملی کے حوالے مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ

کابینہ میں کوئی تبدیلی آتی ہے تو وہ حکومت کی تبدیلی نہیں ،رانا ثنا اللہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور اور سینیٹر راناثنااللہ نے کہا ہے کہ کابینہ میں کوئی تبدیلی آتی ہے تو وہ حکومت کی تبدیلی نہیں ہے،مسلم لیگ ن کی حکومت اپنی مقررہ مدت پوری کرے گی، کسی مزید پڑھیں

باقر قالیباف

پاکستان کے عوام خوشی اور آزمائش دونوں مواقع پر ایران کے مخلص دوست ثابت ہوئے،باقرقالیباف

تہران (نیوز ڈیسک )ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ پاکستان مشکل وقت میں ایران کا حقیقی دوست ثابت ہوا۔ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی سے ملاقات کے دوران ایران کے پارلیمانی سپیکر و چیف مذاکرات مزید پڑھیں

صدر زرداری

پاکستان، امریکا تعلقات مثبت سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں، صدر زرداری کی ٹرمپ کو یوم آزادی پر مبارکباد

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور امریکی عوام کو امریکا کی آزادی کے 250 سال مکمل ہونے کے تاریخی موقع پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک کے تعلقات مثبت سمت مزید پڑھیں