عطا اللہ تارڑ

سندھ طاس معاہدہ ملکی بقا کی شہ رگ ہے جس کا ہر قیمت پر تحفظ کریں گے، وزیر اطلاعات

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ سندھ طاس معاہدے کے تحت پاکستان کا پانی پر حق ناقابلِ تنسیخ ہے اور یہ ملک کی بقا کی شہ رگ ہے جس کا ہر قیمت پر تحفظ مزید پڑھیں

امجد حسین ایڈووکیٹ

امجد حسین ایڈووکیٹ نے بطور وزیراعلی گلگت بلتستان عہدے کا حلف اٹھالیا

گلگت(نیوز ڈیسک )نو منتخب وزیراعلی گلگت بلتستان امجد حسین ایڈووکیٹ نے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ نے امجد حسین ایڈووکیٹ سے وزیراعلی گلگت بلتستان کے عہدے کا حلف لیا۔ امجد حسین ایڈووکیٹ کی تقریب حلف مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

موجودہ نظام کے تحت ملک چل رہا اور نہ چل سکتا ہے، شاہد خاقان عباسی

کراچی(نیوز ڈیسک )سابق وزیراعظم اور عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ موجودہ نظام کے تحت ملک چل پا رہا ہے اور نہ چل سکتا ہے، وزیر اعظم گھر چلے جائیں، رہیں یا کابینہ بدل مزید پڑھیں

سہیل آفریدی

وزیر اعلی سہیل آفریدی کی ضم اضلاع میں عوامی خدمات بہتر بنانے کیلئے تین ماہ کی ڈیڈلائن دیدی

پشاور(نیوز ڈیسک)وزیراعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے ضم اضلاع میں سروس ڈیلیوری بہتر بنانے کےلئے متعلقہ انتظامیہ کو تین ماہ کی ڈیڈ لائن دیتے ہوئے کہا کہ اس مدت کے دوران عوام کو خدمات کی فراہمی میں واضح اور عملی تبدیلی مزید پڑھیں

ملک محمد احمد خان

غیر ملکی خواتین سے متعلق کیس میں ملوث کسی بھی شخص کو معافی نہیں ملے گی،ملک محمد احمد خان

سرگودھا (نیوز ڈیسک )اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے واضح کیا ہے کہ لاہور میں غیر ملکی خواتین کے مبینہ اغوا و زیادتی کیس میں ملوث کسی بھی شخص کو معاف نہیں کیا جائے گا۔ چیمبر آف کامرس مزید پڑھیں

صدر، وزیراعظم

صدر، وزیراعظم کا شہید گروپ کیپٹن عاصم طارق کو خراجِ عقیدت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے شہید گروپ کیپٹن عاصم طارق کو خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔صدر مملکت آصف علی زرداری نے گروپ کیپٹن عاصم طارق کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس مزید پڑھیں

ایرانی سفیر

ایرانی سفیر کا شہید علی خامنہ ای کے جنازے میں شرکت پر پاکستان سے اظہار تشکر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے شہید ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای کے جنازے میں شرکت پر پاکستان سے اظہار تشکر کیا ہے۔ایکس (سابقہ ٹوئٹر)پر جاری بیان میں پاکستان میں متعین ایرانی سفیر نے مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم شہباز شریف

وزیراعظم اور فیلڈ مارشل نے پا ک ،ا مریکہ تعلقات کو مزید تقویت بخشی،وزیر اعلی مریم نواز کی امریکہ کے یوم آزادی پر مبارکباد

لاہور(نیوز ڈیسک)وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ اہل پنجاب 250ویں یوم آزادی پر امریکہ کی عوا م کودلی مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔اپنے بیان میں وزیراعلی مریم نواز نے کہاکہ پاکستان اور امریکہ کے تعلقات باہمی احترام پر مزید پڑھیں

وزیر اعلی مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب کا 250ویں یوم آزادی پر امریکہ کی عوام کو مبارکباد کا پیغام

لاہور(نیوز ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے 250ویں یوم آزادی پر امریکہ کی عوام کو مبارکباد کاپیغام بھیجا ہےـاہل پنجاب امریکی عوام کو 250ویں یوم آزادی پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں-وزیراعلی مریم نوازشریف نے کہاکہ پاکستان اور امریکہ کے مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

جولائی 1977 پاکستان کی جمہوری تاریخ کا سیاہ دن ہے، بلاول بھٹو

کراچی (نیوز ڈیسک)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ 5 جولائی 1977 پاکستان کی جمہوری تاریخ کا سیاہ دن ہے، جب عوام کے مینڈیٹ، آئین اور پارلیمانی جمہوریت پر شب خون مارا گیا۔ایک بیان میں بلاول مزید پڑھیں