نئی دہلی: بھارت کی سپریم کورٹ نے ریلائنس انڈسٹریز کے سربراہ مکیش امبانی کے بیٹے اننت امبانی کے زیرِ انتظام قائم بڑے ذاتی چڑیا گھر "ونتارا” میں غیر قانونی جانوروں کی درآمد اور ممکنہ مالی بے ضابطگیوں پر تحقیقات کا مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2451 خبریں موجود ہیں
اسلام آباد اور واشنگٹن کے درمیان تعلقات میں غیر معمولی پیش رفت سامنے آئی ہے، اور اس تبدیلی کو فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قائدانہ صلاحیتوں اور سفارتی حکمت عملی کا نتیجہ قرار دیا جا رہا ہے۔ عالمی میڈیا مزید پڑھیں
ایران کے صدر مسعود پیزشکیان نے وزیراعظم شہباز شریف کو ٹیلی فون کیا اور پاکستان میں حالیہ سیلابی صورتحال پر گہری تشویش اور دکھ کا اظہار کرتے ہوئے متاثرین کے لیے ہر ممکن تعاون اور امداد فراہم کرنے کی پیش مزید پڑھیں
ترکیہ نے اسرائیل کے ساتھ اپنے تعلقات میں ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے تجارتی روابط کے ساتھ فضائی اور بحری راستے بھی بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ وزیرِ خارجہ ہاکان فیدان نے پارلیمنٹ کے خصوصی اجلاس میں کہا کہ مزید پڑھیں
دبئی کے حکمران کی بیٹی اور معروف شہزادی شیخہ مہرہ نے امریکی مراکشی نژاد ریپر فرنچ مونٹانا کے ساتھ منگنی کی باضابطہ تصدیق کر دی ہے۔ گزشتہ برس شادی کے صرف ایک سال بعد طلاق لینے والی شیخہ مہرہ کی مزید پڑھیں
امریکا نے اپنے جدید ٹائیفون انٹرمیڈیٹ رینج میزائل سسٹم کو جاپان میں عارضی طور پر نصب کردیا ہے، جہاں دونوں ممالک کے درمیان بڑے پیمانے پر فوجی مشقیں ہوں گی۔ جاپان کی گراؤنڈ سیلف ڈیفنس فورس کے مطابق یہ تعیناتی مزید پڑھیں
بھارت: بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست راجستھان کی 55 سالہ ریکھا کے ہاں 17 ویں بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔ ریکھا اور ان کے شوہر کاورا رام کے پانچ بچے پیدائش کے فوراً بعد انتقال کر گئے تھے، تاہم اس مزید پڑھیں
جرمن اخبار فرینکفرٹر الگمائنے نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حالیہ ہفتوں میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے چار مرتبہ فون پر رابطہ کرنے کی کوشش کی، تاہم مودی نے ان کی ایک بھی کال وصول مزید پڑھیں
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر سب کو حیران کردیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ امریکی محکمہ دفاع (Department of Defense) کا موجودہ نام حقیقت کی عکاسی نہیں کرتا۔ ٹرمپ کے مطابق، ماضی میں اس ادارے مزید پڑھیں
لندن: برطانیہ کے جزیرے آئل آف وائٹ میں ایک تربیتی ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوگیا، جس کے نتیجے میں 3 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے جبکہ ایک شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا۔ برطانوی میڈیا کے مزید پڑھیں