امریکی وزیر خارجہ

جنگ بندی کی نئی تجویز، امریکی وزیرخارجہ کے لبنانی صدر اور اسرائیلی وزیراعظم سے رابطے

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو نے گزشتہ 48 گھنٹے کے دوران لبنانی صدر اور اسرائیلی وزیراعظم سے رابطے کئے ہیں۔امریکی نیوز ویب سائٹ کے رپورٹر کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے نئی جنگ بندی کی تجویز پر لبنانی مزید پڑھیں

صدر ٹرمپ

ایران واقعی معاہدہ کرناچاہتاہے، یہ امریکا اور ان لوگوں کے لئے اچھا ہو گا جو ہمارے ساتھ ہیں، امریکی صدر

واشنگٹن (انٹرنیشنل نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران واقعی معاہدہ کرنا چاہتا ہے اور یہ امریکا اور ان لوگوں کے لیے اچھا ہو گا جو ہمارے ساتھ ہیں۔سوشل میڈیا پرجاری تازہ بیان میں صدرٹرمپ نے ڈیموکریٹس اور مزید پڑھیں

مودی

پاکستان کو عالمی سطح پر تنہا کرنے کی مودی کی 10 سالہ مہم ناکام ثابت‘ الجزیرہ کی رپورٹ

دوحہ (انٹرنیشنل ڈیسک) عرب میڈیا کی رپورٹ میں پاکستان کو عالمی سطح پر تنہا کرنے کی بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کی 10 سالہ مہم کو ناکام قرار دے دیا گیا۔الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق مودی کا 2016 میں پاکستان مزید پڑھیں

صدر پوتن

یوکرین تنازع اختتامی مرحلے کے قریب، روس مذاکرات کیلئے تیار ہے، صدر پوتن

آستانہ(انٹرنیشنل نیوز)قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں دو روزہ سرکاری دورے کے اختتام پر روسی صدر ولادیمیر پوتن نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کے دورہ قازقستان کے تمام اہداف کامیابی سے حاصل کر لئے گئے ہیں اور مزید پڑھیں

یورپی یونین

یورپی یونین کی 2.4 ارب یورو قسط خطرے میں، یوکرین 6 اہم شرائط پوری نہ کر سکا

ماسکو(انٹرنیشنل نیوز )یوکرین 2026 کی پہلی سہ ماہی کے دوران یورپی یونین کے ‘یوکرین فیسلٹی’ پروگرام کے تحت 2.4 ارب یورو کی مالی قسط حاصل کرنے کے لیے مقرر کردہ 6 اہم شرائط پوری کرنے میں ناکام رہا ہے۔میڈیا رپورٹس مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیراعظم

اسرائیل کا لبنان کے جنوبی علاقے سے انخلا کا مطالبہ ماننے سے انکار

تل ابیب (نیوز ڈیسک)اسرائیل نے لبنان کے جنوبی علاقے سے اسرائیلی فوج کے انخلا کے مطالبے کو ماننے سے انکار کردیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی حکام نے امریکی ثالثی میں ہونے والے مذاکرات کے دوران جنوبی لبنان سے اپنے مزید پڑھیں

وزیر دفاع

چین سے خطرات بدستور برقرار، فلپائن کو اپنی خودمختاری کے دفاع کے لیے مضبوط رہنا ہوگا: وزیر دفاع

سنگاپور(نیوز ڈیسک ) فلپائن کے وزیر دفاع گلبرتو تیودورونے کہا ہے کہ امریکہ اور چین کے درمیان حالیہ سفارتی پیش رفت کے باوجود فلپائن کو چین کی جانب سے اپنی علاقائی خودمختاری اور سیاسی سلامتی کے حوالے سے بدستور سنگین مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیراعظم

اسرائیلی وزیراعظم کا فوج کو غزہ کے 70 فیصد علاقے پر قبضہ کرنے کا حکم

تل ابیب(انٹرنیشنل نیوز) اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے غزہ کی 70 فیصد زمین پر قبضہ کرنے کا حکم دے دیا۔اسرائیلی وزیرِاعظم نے مقبوضہ مغربی کنارے میں ایک غیر قانونی اسرائیلی بستی میں نیوز کانفرنس کے دوران کہا کہ مزید پڑھیں

مسعود پزشکیان

ایران ذلت کیساتھ سفارتکاری کے عمل میں شریک نہیں، ایٹمی ہتھیار بنانے کا ارادہ نہیں رکھتے،ایرانی صدر

تہران(انٹرنیشنل نیوز)ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے ایک بار پھر کہا ہے کہ ان کا ملک ایٹمی ہتھیار بنانے کا ارادہ نہیں رکھتا، خطے میں عدم استحکام کا ذمے دار اسرائیل ہے۔ ایرانی سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق صدر مسعود پزشکیان مزید پڑھیں

صدر ٹرمپ

صدر ٹرمپ نے ایران سے معاہدے کا مسودہ اسرائیل سمیت اتحادی ملکوں کو بھیج دیا، رپورٹ

لندن(انٹرنیشنل نیوز)برطانوی اخبار گارڈئین نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران سے معاہدے کا مسودہ اسرائیل سمیت اتحادی ملکوں کو بھیج دیا ہے۔برطانوی اخبار کے مطابق معاہدے میں آبنائے ہرمز اور امریکی ناکہ بندی کھولنے کی شقیں مزید پڑھیں