صدر ٹرمپ

نیتن یاہو کے پاس ایران کے ساتھ معاہدہ قبول کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں ہوگا،صدر ٹرمپ

واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز )امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے کہا ہے کہ نیتن یاہو کے پاس ایران کے ساتھ معاہدہ قبول کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں ہوگا۔برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کو د ئیے گئے انٹرویو میں امریکی صدر نے کہا کہ ایران کے حملوں نے امریکا ایران مذاکرات مکمل کرنے کی خواہش کو نہیں بدلا۔

صدر ٹرمپ سے سوال کیا گیا کہ اگر معاہدہ ناکام ہواتو کیاہوگا؟ جس پر ٹرمپ نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ ایران پر کمانڈو آپریشن پر غور کریں گے۔

اپنا تبصرہ لکھیں