صدر ٹرمپ

ایران وینزویلا نہیں کہ ہم ایک دن میں فتح سمیٹ کر واپس آئیں، امریکی صدر

واشنگٹن (انٹرنیشنل نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران وینزویلا نہیں کہ ہم ایک دن میں جائیں اور فتح سمیٹ کر واپس آئیں، یہاں صورتحال مختلف ہے۔ ہم چاہیں تو جوہری مواد ایران سے نکال کر لا مزید پڑھیں

ڈاکٹر آدم حماوی

غزہ میں خدمات انجام دینے والے ڈاکٹر آدم حماوی امریکی ایوانِ نمائندگان کے مضبوط امیدوار بن گئے

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ریاست نیو جرسی کے ڈیموکریٹک پارٹی سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر آدم حماوی نے پارٹی کے ابتدائی انتخاب میں کامیابی حاصل کر لی ہے جس کے بعد وہ امریکی ایوانِ نمائندگان کی نشست جیتنے کے لیے مزید پڑھیں

امریکی وزیر خارجہ

” دنیا کے بیشتر ممالک کا اندازہ ہے اسرائیل کے پاس جوہری ہتھیار موجود ہیں“

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے کانگریس میں ایک سماعت کے دوران اسرائیل کے جوہری ہتھیاروں سے متعلق سوال پر واضح موقف دینے سے گریز کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ دنیا کے بیشتر ممالک کا مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کے 5 نئے ممبران منتخب

نیویارک (انٹرنیشنل ڈیسک) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے آسٹریا، کرغزستان، پرتگال، ٹرینیڈاڈ، ٹوباگو اور زمبابوے کو 15 رکنی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں دو سالہ مدت کے لیے منتخب کرلیا ہے جس کا اطلاق یکم جنوری 2027 سے مزید پڑھیں

صدر ٹرمپ

آپ کے نزدیک جنگ بندی کا مطلب کیا ہے؟ رپورٹر کے سوال پر ٹرمپ کا عجیب جواب

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) حال ہی میں ایک صحافی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے سوال پوچھا کہ آپ کے نزدیک سیز فائر یعنی جنگ بندی کا مفہوم کیا ہے جس پر ٹرمپ نے ایسا حیران کن جواب دیا جو سوشل مزید پڑھیں

ملا ہبت اللہ

طالبان رجیم کیخلاف بغاوت، ملا ہبت اللہ کا کنٹرول برقرار رکھنے کیلئے نیاحکم جاری

کابل(انٹرنیشنل ڈیسک)افغان طالبان رجیم کی مرکزی قیادت اور بدخشاں کے مقامی کمانڈروں کے درمیان اختلافات کھل کر سامنے آگئے ہیں۔طالبان رجیم کے خلاف بغاوت کے اشارے ملنے پر ملا ہبت اللہ کا کنٹرول برقرار رکھنے کے لیے نیا حکم جاری مزید پڑھیں

اسرائیل اور لبنان

اسرائیل اور لبنان کے درمیان براہِ راست مذاکرات کا ایک اور اہم دور اختتام پذیر ہوگیا

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک)اسرائیل اور لبنان کے درمیان براہِ راست مذاکرات کا ایک اور اہم دور اختتام پذیر ہوگیا۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان ٹومی پگوٹ کے مطابق دونوں ممالک کے وفود نے واشنگٹن میں مذاکرات کے چوتھے دورمیں شرکت کی،فریقین مزید پڑھیں

جزیرے قشم

امریکہ کا ایرانی جزیرے قشم میں فوجی تنصیبات پر حملوں کا دعوی

واشنگٹن ، تہران(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکا کی جانب سے ایرانی جزیرے قشم میں فوجی تنصیبات پر حملے کیے گئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی سینٹرل کمانڈ( سینٹ کام) نے ایرانی جزیرے قشم میں فوجی تنصیبات پر حملوں کا دعوی کیا۔امریکی سینٹرل مزید پڑھیں

صدر ٹرمپ

ایران سے کہا ہے اب وقت آگیا ہے کسی نہ کسی طرح معاہدہ کرلیں‘ٹرمپ

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہوں نے ایران سے کہا ہے اب وقت آگیا ہے کسی نہ کسی طرح معاہدہ کرلیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ نے ایک بیان میں کہا کہ 47 سال سے ایران مزید پڑھیں

میٹے فریڈرکسن

میٹے فریڈرکسن تیسری بار ڈنمارک کی وزیرِاعظم منتخب ہوگئیں

کوپن ہیگن (انٹرنیشنل ڈیسک) ڈنمارک میں 2 ماہ سے زائد سیاسی تعطل کے بعد سوشل ڈیموکریٹ رہنما میٹے فریڈرکسن نے نئی اقلیتی حکومت تشکیل دینے کا اعلان کر دیا ہے جس کے بعد وہ مسلسل تیسری بار وزیرِاعظم بن گئی مزید پڑھیں