لاہور: بروز جمعہ دوپہر 12 سے 12:15 تک شہر کے تمام سگنل سرخ رہیں گے

لاہور: سٹی ٹریفک پولیس بھی وزیراعظم عمران خان کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے کشمیری بھائیوں سے یکجہتی کا مظاہرہ کریگی لاہور شہر میں بروز جمعہ دوپہر 12 سے 12:15 تک تمام سنگل سرخ رکھیں جائیں گے سی ٹی او مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی اسٹرائیک کاپ فارمیشنز سے ملاقات

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی پاکستان آرمی کی اسٹرائیک کاپ فارمیشنز سے ملاقات آئی ایس پی آر کی جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ اسٹرائیک کارپ جنگ میں اہم مزید پڑھیں

تمام پاکستانی کشمیری عوام سے یکجہتی کیلیے بروز جمعہ 12بجے سے12:30 تک باہر نکلیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کا اپنے ٹویٹر پیغام میں کہنا ہے کہ میں چاہتاہوں کہ تمام پاکستانی کشمیری عوام سے یکجہتی کیلیے جمعہ کے روز دن 12 بجے سے 12:30 تک آدھے گھنٹے کیلیے باہر نکلیں عمران خان مزید پڑھیں

عمران خان کا بھارت کے لیے فضائی حدود اور افغان تجارتی راستہ مکمل بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں جاری مظالم اور پاکستان کے ساتھ تنازعات کے بعد حکومت پاکستان کا کشمیر پالیسی کے تناظر میں ایک اور بڑا فیصلہ حکومت پاکستان نے بھارتی کمرشل فلائٹس کے لیے اپنی فضائی مزید پڑھیں

بلاول بھٹو کے مظفرآباد کی فکر سے متعلق بیان پر بھارتی میڈیا خوشی سے نہال

ویب ڈیسک: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کے وزیراعظم عمران خان کے مخالف بیان کے بعد بھارتی میڈیا خوشی سے نہال ہوگیا بلاول بھٹو زرداری نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ عمران خان کی وجہ مزید پڑھیں

لاہور میں پولیس کی نجی ٹارچر سیل پکڑا گیا

لاہور(نمائندہ خصوصی)لاہورمیں پولیس کے نجی ٹارچرسیل کا منظر عام پر آگیا ۔۔۔ ٹارچر سیل محکمہ جنگلات کے دفتر میں قائم کیا گیا تھا جس میں 9 شہریوں کو ہتھکڑیوں میں جکڑ کر رکھا گیا،،میڈیا پر خبر نشر ہونے پرواقعہ میں مزید پڑھیں

چنیوٹ میں انوکھی شادی،دولہا سائیکل پر دولہنیا لینے پہنچ گیا

چنیوٹ(نمائندہ خصوصی)چنیوٹ میں انوکھی شادی میں دولہا دلہنیا لینے سائیکل پر پہنچ گیاجدید دور میں بارات گاڑیوں میں جانے کی بجائے 200 سائیکل پر لائی گئی دلہے کے سائیکل کو بگھی کی طرح سجایا گیا. چینوٹ کے علاقہ پرانا لاری مزید پڑھیں

اینٹی کرپشن اسٹیبلمشمنٹ نے 90 کروڑ روپے مالیت سے زائد کی زمین واگزار کروالی

لاہور: اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ نے 90 کروڑ روپے سے زائد  کی 8 ہزار کنال سے زائد  سرکاری زمین  ناجائز قابضین سے واگزار کروا لی۔ لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں اینٹی کرپشن  کا قبضہ مافیا  کے خلاف  کریک ڈاؤن مزید پڑھیں