راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی پاکستان آرمی کی اسٹرائیک کاپ فارمیشنز سے ملاقات
آئی ایس پی آر کی جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ اسٹرائیک کارپ جنگ میں اہم ترین اور فیصلہ کن کردار کی حامل ہوتی ہے
اسٹرائیک کاپ کی تیاری، ٹریننگ اسٹینڈرز اور بلند مورال اعتماد میں اضافہ کرتے ہیں
https://twitter.com/OfficialDGISPR/status/1167071550249545731?s=20
اس موقع پر فورسز کی جانب سے آرمی چیف کو آپریشنل تیاریوں سے متعلق بریف بھی کیا گیا