پی جی ایم آئی

پی جی ایم آئی میں 4نئے پروفیسرز، ایک ایسو سی ایٹ پروفیسر نے ذمہ داریاں سنبھال لیں

لاہور05مارچ(ہیلتھ رپورٹر)حکومت پنجاب نے پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ، امیر الدین میڈیکل کالج و لاہور جنرل ہسپتال کے مختلف شعبوں کیلئے گریڈ 20 کے چار پروفیسر اور گریڈ 19کی ایک ایسو سی ایٹ پروفیسر کی پوسٹوں پر تعیناتیاں کر دی مزید پڑھیں

محکمہ تعلیم سندھ

محکمہ تعلیم سندھ میں 5 ہزار ملازمین کو نوکری سے نکالنے کا فیصلہ

کراچی(ایجوکیشن ڈیسک)محکمہ تعلیم سندھ میں 5 ہزار ملازمین کو نوکری سے نکالنے کا فیصلہ کرلیا گیا، بڑی تعداد میں ملازمین گھر بیٹھے تنخواہیں وصول کررہے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ میں 5 ہزار گھوسٹ اساتذہ کا انکشاف مزید پڑھیں

مائیکرو نیڈل پیچ

پی ایچ ڈی کے طالب علم نے ذہنی تنا کے شکار مریضوں کیلئے مائیکرو نیڈل پیچ تیار کرلیا

کراچی(ایجوکیشن ڈیسک)جامعہ کراچی میں شعبہ فارمیسی کے طالب علم کی تحقیق نے سب کو حیران کردیا، پی ایچ ڈی کے طالب علم محمد سکندر نے ذہنی تنا کے شکار مریضوں کے لیے مائیکرو نیڈل پیچ تیار کرلیا، جس کا اثر مزید پڑھیں

درسی کتابوں

خیبرپختونخوا حکومت کو درسی کتابوں کی چھپائی و منافع کے معاہدے سے روک دیا گیا

پشاور(نیوز رپورٹر)پشاور ہائی کورٹ نے خیبر پختونخوا حکومت کو پرائیویٹ پبلشرز کے ساتھ درسی کتابوں کی چھپائی اور منافع کے معاہدے سے روک دیا۔ درسی کتابوں کی چھپائی اور منافع کے معاہدوں سے متعلق کیس کی سماعت جسٹس وقار احمد مزید پڑھیں

لیپ ٹاپ اسکیم

میٹرک امتحانات، صوبائی وزیر تعلیم کا بوٹی مافیا کو سخت سزاﺅں کا عندیہ

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے میٹرک امتحانات کے دوران بوٹی مافیا کو ایک بار پھر خبردار کر دیا، وزیر تعلیم نے ملوث افراد کو سخت سزاﺅں، خود فالو اپ کرنے کا عندیہ دے دیا۔ وزیرتعلیم رانا سکندر مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی ،پرائیویٹ رجسٹریشن کادوبارہ مرتب کردہ شیڈول جاری

لاہور ( ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی رجسٹریشن برانچ نے پرائیویٹ رجسٹریشن کادورباہ مرتب کردہ شیڈول جاری کر دیا جس کے مطابق ایسوسی ایٹ ڈگری آرٹس/سائنس/کامرس سالانہ امتحان 2025ء کے پرائیویٹ امیدواروں کیلئے ڈبل فیس کے ساتھ رجسٹریشن فارم جمع کرانے کی مزید پڑھیں

لیپ ٹاپ اسکیم

پنجاب کے طلبہ کیلئے خوشخبری، لیپ ٹاپ اسکیم کا اعلان کردیا گیا

لاہور(ایجوکیشن ڈیسک)پنجاب کے طلبہ کے لیے خوشی ، صوبائی حکومت کی جانب سے لیپ ٹاپ اسکیم کا اعلان کر دیا گیا۔ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی ویب سائٹ پر لنک مشتہر کردیا گیا ہے، جہاں بی ایس کے طلبہ آن لائن اپلائی مزید پڑھیں

سالانہ امتحانات

لاہور بورڈ کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات کل سے شروع ہونگے

لاہور(ایجوکیشن ڈیسک )لاہور بورڈ کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات کا آغاز کل (منگل )سے ہوگا۔لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ کے تحت پہلے روز دونوں شفٹوں میں مجموعی طور پر 5 مضامین کے امتحانات ہوں گے۔ مارننگ شفٹ میں عربی، جغرافیہ مزید پڑھیں

میڈیکل ویمن ایسوسی ایشن

میڈیکل ویمن ایسوسی ایشن آف پاکستان کے زیر اہتمام یوم خواتین کے موقع پر خصوصی تقریب کا انعقاد

لاہور03مارچ(نمائندہ خصوصی)میڈیکل ویمن ایسوسی ایشن آف پاکستان (ایم ڈبلیو اے پی) کے زیر اہتمام یوم خواتین کے موقع پر ایک شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ ترجمان کے مطابق اس تقریب کی مہمان خصوصی شہناز راؤف تھیں جبکہ پارلیمانی سیکرٹری مزید پڑھیں

کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

کراچی(ایجوکیشن ڈیسک)سندھ میں میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات (پریکٹیکل) برائے 2025 کا آغاز 10 مارچ سے جبکہ نظری (تھیوری) امتحانات کا آغاز 7 اپریل سے ہوگا۔ اس بات کا فیصلہ محکمہ تعلیم اسٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا جس مزید پڑھیں