• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
جمعرات, 23 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home صحت و تعلیم

پشاور امتحانی اسکینڈل: طلبہ کو نقل کروانے والا پورا عملہ بے نقاب، تاحیات نااہل قرار

News Editor by News Editor
اپریل 12, 2025
in صحت و تعلیم
0 0
2

پشاور کے زریاب کالونی میں قائم ایک امتحانی مرکز میں طلبہ کو منظم انداز میں نقل کروانے کا انکشاف ہوا ہے، جس کے بعد امتحانی عملے کے چار افراد کو فوری طور پر فارغ کر کے بورڈ ڈیوٹی سے ہمیشہ کے لیے نااہل قرار دے دیا گیا۔

قائم مقام کمشنر پشاور و چیئرمین تعلیمی بورڈ ریاض محسود کے حکم پر کارروائی اُس وقت ہوئی جب اسسٹنٹ کمشنر شہروز مفتی نے اچانک رائل اسکول کا معائنہ کیا۔ دورے کے دوران طلبہ کو نقل کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا، جبکہ عملہ اور اسکول انتظامیہ مبینہ طور پر معاونت کر رہے تھے۔

طلبہ سے گائیڈز اور غیر متعلقہ مواد بھی برآمد ہوا۔ ریاض محسود نے معاملے پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ اہلکاروں کے خلاف سخت انضباطی کارروائی کا حکم دیا اور متبادل عملے کی فوری تعیناتی کے احکامات بھی جاری کیے۔

انہوں نے واضح کیا کہ نقل کو ہر قیمت پر روکا جائے گا اور ذمہ داروں کو کسی صورت معاف نہیں کیا جائے گا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: cheating scandalcommissioner orderseducation boardexam centerinvigilation staffmatric examsPeshawarpunishmentRoyal SchoolZaryab Colonyامتحانی عملہامتحانی مرکزپشاورتعلیمی بورڈرائل اسکولزریاب کالونیسزاکمشنر پشاورمیٹرک امتحاننقل اسکینڈل
Previous Post

کشمیر میں جھڑپیں، لائن آف کنٹرول کے قریب بڑی کارروائیاں

Next Post

کیا سشمیتا سین پاکستانی فلم میں نظر آئیں گی؟ فواد خان کی حمایت پر اہم اشارہ

News Editor

News Editor

Next Post

کیا سشمیتا سین پاکستانی فلم میں نظر آئیں گی؟ فواد خان کی حمایت پر اہم اشارہ

Comments 2

  1. graph.org says:
    2 دن ago

    References:

    Calgary casino

    References:
    https://graph.org/Fair-To-Go-Casino-Review–Bonuses-04-20

    جواب دیں
  2. crown casino deposit methods says:
    1 دن ago

    References:

    Fastpay crown casino deposit methods vip club

    جواب دیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

اکشے کمار

اکشے کمار ہارر کامیڈی فلم بھوت بنگلہ سے شائقین کو متاثر کرنے میں ناکام

اپریل 21, 2026
اداکارہ میرا

شان شاہد شاہ رخ خان سے بڑے اداکار ہیں‘ میرا

اپریل 21, 2026
ریما خان

بھارتی ایوارڈ شو میں بولڈ ڈریس پہننے سے انکار کردیا تھا، ریما خان

اپریل 21, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7292

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

630
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

563
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

498
اکشے کمار

اکشے کمار ہارر کامیڈی فلم بھوت بنگلہ سے شائقین کو متاثر کرنے میں ناکام

اپریل 21, 2026
اداکارہ میرا

شان شاہد شاہ رخ خان سے بڑے اداکار ہیں‘ میرا

اپریل 21, 2026
ریما خان

بھارتی ایوارڈ شو میں بولڈ ڈریس پہننے سے انکار کردیا تھا، ریما خان

اپریل 21, 2026
اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکا مصری وزیرخارجہ سے رابطہ، امن و استحکام کیلئے ڈائیلاگ پر زور

اپریل 21, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading