مریم نواز

ڈیجیٹل لرننگ کے دور میں ترقی ٹیکنالوجی اور جدید تعلیم سے مشروط ہے، مریم نواز

لاہور(نیوز رپورٹر)وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ سرکاری اسکولوں میں اسمارٹ کلاس رومز اور ڈیجیٹل لیب بنا رہے ہیں، ڈیجیٹل لرننگ کے دور میں ترقی ٹیکنالوجی اور جدید تعلیم سے مشروط ہے، سی ایم لیپ ٹاپ مزید پڑھیں

آغوش پروگرام

مریم نواز کا دو سال سے کم عمربچوں کی ماں اور حاملہ خواتین کیلئے آغوش پروگرام آغاز

لاہور(نیوز رپورٹر ) وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف نے اپنی نوعیت کا پہلا اور منفردآغوشپروگرام کا آغاز کردیا ہے جس کے تحت پہلے مرحلے میں 13 اضلاع میں نومولود بچوں کی ماں اور حاملہ خواتین کوامداد ی رقم ملے گی۔ جن مزید پڑھیں

محکمہ تعلیم سندھ

محکمہ تعلیم سندھ کا تاریخ میں پہلی بار انتظامی عہدے ختم کرنےکا فیصلہ

کراچی(ایجوکیشن رپورٹر ) محکمہ تعلیم سندھ نے تاریخ میں پہلی بار انتظامی عہدے ختم کرنےکا فیصلہ کرلیا، 20 سے زائد عہدے ختم کر دئیے جائیں گے۔تفصیل کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ میں تمام انتظامی عہدے ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا مزید پڑھیں

لاہو ر ہائیکورٹ

میو اسپتال میں انجکشن سے ہلاکتیں؛ محکمہ صحت پنجاب اور پرنسپل میو اسپتال سے جواب طلب

لاہور (کورٹ نیوز )لاہور ہائیکورٹ میں میو اسپتال میں انجکشن سے ہونے والی ہلاکتوں پر محکمہ صحت پنجاب اور پرنسپل میو اسپتال سے جواب طلب کرلیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں میو اسپتال میں انجکشن سے ہونے والی ہلاکتوں کی انکوائری رپورٹ مزید پڑھیں

وائرل بیماریاں

پنجاب میں وائرل بیماریاں پھیلنے کا خدشہ ، الرٹ جاری

لاہور(ہیلتھ رپورٹر ) پنجاب میں وائرل بیماریوں کے پھیلا کے خدشے کے پیش نظر الرٹ جاری کردیا گیا، جس میں کہا ہے کہ ڈینگی، نمونیہ ، انفلوئنزا، خسرہ، کالی کھانسی اور نیگلیریا کے مریض رپورٹ ہوسکتے ہیں۔ تفصیل کے مطابق مزید پڑھیں

میڈیکل

حکومت کا میڈیکل اور ڈینٹل کالجز کی رجسٹریشن پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(ایجوکیشن ڈیسک) حکومت نے میڈیکل و ڈینٹل کالجز کی رجسٹریشن پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ذرائع کے مطابق پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے کالجز رجسٹریشن پر پابندی کے فیصلے کی منظوری دے مزید پڑھیں

خسرہ

خیرپور ، خسرہ وبا کی شکل اختیار کرگئی،ایک ہی خاندان کے 5 بچے جاں بحق

خیبرپور(ہیلتھ رپورٹر )خیرپورکی تحصیل گمبٹ میں خسرہ وبائی صورت اختیارکرگئی، گزشتہ روز ایک ہی خاندان کے پانچ بچے خسرہ سے جاں بحق ہوگئے۔ تفصیل کے م مطابق سندھ کے ضلع خیرپور کی تحصیل گمبٹ میں خسرہ کی وبا نے شدت مزید پڑھیں

موبائل فونز

لاہور، کالجز میں دوران کلاسز موبائل فونز کے استعمال پر پابندی

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)کالجز میں دوران کلاسز موبائل فونز کے استعمال پر پابندی عائد کر دی گئی۔محکمہ ہائر ایجوکیشن کی جانب سے ڈائریکٹر کالجز اور پرنسپلز کو مراسلے کے ذریعے ہدایات جاری کر دی گئیں۔ مراسلے میں کہا گیا کہ اساتذہ اور مزید پڑھیں

پولیو وائرس

ملک کے 12 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

اسلام آباد (ہیلتھ رپورٹر )ملک کے 12 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے ۔قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) میں قائم پولیو کے خاتمے کے لیے ریجنل ریفرنس لیبارٹری نے پہلے سے متاثرہ 12 اضلاع مزید پڑھیں

محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم

پشاور، محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کا اساتذہ اور طلبہ کا امتحان لینے کا فیصلہ

پشاور(ایجوکیشن ڈیسک )خیبرپختونخوا کے محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم نے اساتذہ اور طلبہ کا امتحان لینے کا فیصلہ کرلیا۔محکمہ تعلیم کے مطابق امتحان کے دوران 2200 سکولوں میں طلبہ اور اساتذہ کا رینڈم ٹیسٹ لیا جائے گا، امتحان گریڈ 3، مزید پڑھیں