• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 26 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
شدید گرمی

شدید گرمی

مئی میں ایل نینو کی واپسی کا امکان: دنیا شدید گرمی اور غیر متوقع موسم کے لیے تیار رہے،ماہرین

مئی سے جولائی کے دوران ایل نینو کے بننے کے امکانات مضبوط ہو چکے ہیں،عالمی موسمیاتی ادارہ

News Editor by News Editor
اپریل 26, 2026
in پاکستان, صحت و تعلیم
0 0
0

کراچی(نیٹ نیوز)دنیا بھر میں بدلتے موسمی رجحانات کے درمیان ایک اہم پیش گوئی سامنے آئی ہے جس کے مطابق طاقتور موسمی نظام ایل نینو مئی کے آغاز میں دوبارہ نمودار ہو سکتا ہے، جس سے عالمی درجہ حرارت میں نمایاں اضافہ اور شدید موسمی تبدیلیوں کا خدشہ ہے۔عالمی موسمیاتی ادارہ کی رپورٹ کے مطابق مئی سے جولائی کے دوران ایل نینو کے بننے کے امکانات مضبوط ہو چکے ہیں۔

ماہرین نے کہا کہ یہ ایک طاقتور ایل نینو ثابت ہو سکتا ہے، جس کے اثرات وقت کے ساتھ مزید شدت اختیار کریں گے۔ایل نینو دراصل بحرالکاہل میں پیدا ہونے والا ایک قدرتی موسمی چکر ہے، جو ہر دو سے سات سال کے وقفے سے ظاہر ہوتا ہے۔ اس دوران وسطی اور مشرقی بحرالکاہل کے پانی کا درجہ حرارت بڑھ جاتا ہے، جس کے نتیجے میں ہوا کے نظام میں تبدیلی آتی ہے اور دنیا بھر میں بارشوں اور درجہ حرارت کے پیٹرن متاثر ہوتے ہیں۔ماہرین کے مطابق ابتدائی مہینوں میں موسم نسبتا متوازن تھا، لیکن اب موسمی ماڈلز ایک واضح سمت کی نشاندہی کر رہے ہیں، جس سے ایل نینو کے آغاز پر اعتماد بڑھ گیا ہے۔ اس کے اثرات صرف گرمی میں اضافے تک محدود نہیں ہوں گے بلکہ مختلف خطوں میں بارشوں کے نظام میں بھی بڑی تبدیلیاں آ سکتی ہیں۔

ماضی میں ایل نینو کے اثرات نہایت سنگین ثابت ہوئے ہیں، جن میں خشک سالی، سیلاب، جنگلاتی آگ اور حتی کہ بعض علاقوں میں خوراک کی قلت جیسے بحران شامل ہیں۔ 2023 سے 2024 تک جاری رہنے والے ایل نینو نے 2024 کو تاریخ کا گرم ترین سال بنانے میں اہم کردار ادا کیا تھا۔نئی پیش گوئی کے مطابق آئندہ مئی، جون اور جولائی میں خاص طور پر جنوبی و شمالی امریکا، کیریبین، یورپ اور شمالی افریقہ میں گرمی کی شدت بڑھنے کا امکان ہے، جبکہ بارشوں کے حوالے سے صورتحال غیر یقینی رہے گی کچھ علاقوں میں زیادہ بارشیں اور کچھ میں خشک حالات پیدا ہو سکتے ہیں۔امریکی موسمیاتی ادارے نے بھی خبردار کیا ہے کہ جون سے اگست کے دوران ایل نینو کے بننے کے امکانات 60 فیصد سے زائد ہیں، اور سال کے آخر تک اس کے انتہائی طاقتور ہونے کا بھی خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ماہرین نے کہا کہ آنے والے ہفتوں میں مزید ڈیٹا سامنے آنے کے بعد صورتحال مزید واضح ہوگی، جبکہ مئی کے آخر میں نئی عالمی رپورٹ جاری کی جائے گی۔
٭٭٭٭٭٭

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: ایل نینوشدید گرمیمئیموسم
Previous Post

ایران، امریکہ کے درمیان آئندہ چند روز میں مذاکرات کا امکان

Next Post

گندم اور آٹے کی قیمتوں میں اضافہ، مہنگائی کا نیا بحران

News Editor

News Editor

Next Post
گندم، آٹا

گندم اور آٹے کی قیمتوں میں اضافہ، مہنگائی کا نیا بحران

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

پہلگام

پہلگام فالس فلیگ آپریشن میں بھارتی خفیہ ایجنسی ”را”کا مکروہ کردار بے نقاب

اپریل 26, 2026
افتخاراحمد

جیت کا کریڈٹ فخر زمان کو جاتا ہے ،شاندار بیٹنگ کی ہے،افتخاراحمد

اپریل 26, 2026
پی ایس ایل

پی ایس ایل فائنل کے ٹکٹوں کی فروخت اور قیمت کا اعلان

اپریل 26, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7590

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

633
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

583
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

562
پہلگام

پہلگام فالس فلیگ آپریشن میں بھارتی خفیہ ایجنسی ”را”کا مکروہ کردار بے نقاب

اپریل 26, 2026
افتخاراحمد

جیت کا کریڈٹ فخر زمان کو جاتا ہے ،شاندار بیٹنگ کی ہے،افتخاراحمد

اپریل 26, 2026
پی ایس ایل

پی ایس ایل فائنل کے ٹکٹوں کی فروخت اور قیمت کا اعلان

اپریل 26, 2026
جیسن رائے

جیسن رائے نے ای این بیل کے کور ڈرائیو کو بہترین قرار دیدیا

اپریل 26, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading