میڈیکل سٹوروں

میڈیکل سٹوروں کیلئے نئے قواعد و ضوابط کا اعلان ،فارماسسٹ کی موجودگی لازمی قرار دیدی گئی

لاہور(ہیلتھ رپورٹر) حکومت نے میڈیکل سٹوروں کیلئے نئے قواعد و ضوابط کا اعلان کر دیا ہے میڈیکل سٹوروں پر فارماسسٹ کی موجودگی لازمی قرار دے دی گئی اب ملک بھر کے تمام میڈیکل اسٹورز کو اپنے ہی لائسنس کے تحت مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا ،سکولوں

خیبر پختونخوا ،سکولوں کی حالت زار بدل نہ سکی

پشاور(ایجوکیشن رپورٹر)خیبر پختونخوا میں سکولوں کی حالت زار بدل نہ سکی ، پشاور کے متعدد سکولوں میں صرف ایک ٹیچر تعینات،ٹیچر کی چھٹی والے دن کلاس فور سے بچیوں کو سبق پڑھانے کا انکشاف ہوا ہے۔ خیبرپختونخوا میں لگی تعلیمی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

سی ایس ایس کے امتحانی نتائج جاری کیے بغیر نئے شیڈول کے اعلان کیخلاف درخواست مسترد

لاہور(کورٹ نیوز )لاہور ہائیکورٹ نے سی ایس ایس کے سال 2024 کے نتائج جاری کیے بغیر 2025 کے امتحان کا شیڈول جاری کرنے کے خلاف درخواست مسترد کردی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے درخواست سماعت کی ، درخواست مزید پڑھیں

پولیو سرٹیفکیٹ

سعودی عرب جانے والے مسافروں کیلئے پولیو سرٹیفکیٹ لازمی قرار

اسلام آباد (ہیلتھ رپورٹر )پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے ہدایت جاری کی ہے کہ کسی بھی پریشانی سے بچنے کے لیے ایئرپورٹ جاتے ہوئے انسداد پولیو ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ ضرور ساتھ مزید پڑھیں

میڈیکل کالجوں

پرائیویٹ میڈیکل کالجوں میں داخلے، دوسری سلیکشن لسٹ جاری

لاہور ( ایجوکیشن رپورٹر) پرائیویٹ میڈیکل کالجز میں داخلے کے لئے دوسری سلیکشن لسٹ جاری کر دی گئی۔پنجاب کے 32پرائیویٹ میڈیکل کالجوں میں داخلوں کی دوسری سلیکشن لسٹ جاری کی گئی۔ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے سلیکشن لسٹ اپنی ویب مزید پڑھیں

لیپ ٹاپ

پنجاب حکومت کا پہلے اور دوسرے سمسٹر کے طلباء کو لیپ ٹاپ دینے کا فیصلہ

لاہور ( ایجوکیشن رپورٹر) پنجاب حکومت نے سرکاری تعلیمی اداروں کے طالب علموں کے لئے وزیر اعلیٰ کی لیپ ٹاپ اسکیم کے تحت ابتدائی مرحلے میں پہلے اور دوسرے سمسٹر کے طلبا کو لیپ ٹاپ دینے کا فیصلہ کر لیا مزید پڑھیں

گورنر سلیم حیدر

پنجاب میں خواتین یونیورسٹیز سے مرد پروفیسرز کو ہٹانے کا فیصلہ

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب کی خواتین کی یونیورسٹیوں سے مرد ٹیچرز اور پروفیسرز کو ہٹانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ یونیورسٹیوں میں ہراساں کرنے والوں کوسخت سزائیں ہوں گی۔ خواتین کو بلیک مزید پڑھیں

پولیو وائرس

ملک میں پولیو وائرس کا ایک اور کیس سامنے آگیا

کراچی(ہیلتھ ڈیسک)نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ میں قائم انسداد پولیو ریجنل ریفرنس لیبارٹری نے ملک میں سال 2024 کے 74 ویں وائلڈ پولیو وائرس ٹائپ ون (ڈبلیو پی وی 1)کیس کی نشاندہی کی تصدیق کی ہے۔ اس حوالے سے پولیو مزید پڑھیں

ہیپاٹائٹس سی

پاکستان میں ہر 25 واں شہری ہیپاٹائٹس سی کا شکار

راولپنڈی(ہیلتھ ڈیسک)پاکستان میں ہر25 واں شہری ہیپاٹائٹس سی کا شکار ہے۔کل آبادی کا 4.5 فیصداس مرض میں مبتلا ہے جن میں3.33فیصد نوجوان،4.42فیصد بالغ شہری،1.48فیصد بچے ہیں، منشیات کے عادی افراد میں یہ شرح 43.42فیصد ہے۔ لوکلائز ہیپاٹائٹس ایلیمینیشن اینڈ پریونشن مزید پڑھیں

ویکسین کی قلت

عمرہ پر جانے کیلئے لازمی قرار دی جانیوالی گردن توڑ بخار کی ویکسین کی قلت

لاہور (ہیلتھ رپورٹر)عمرہ پر جانے کے لیے لازمی قرار دی جانے والی گردن توڑ بخار کی ویکسین کی قلت پیدا ہو گئی۔فیصل آباد سمیت پنجاب بھر میں ”میننجائٹس” ویکسین ناپید ہو گئی جس کے باعث عمرہ زائرین کو مشکلات کا مزید پڑھیں