جویریہ سعود

میرے بچے تصویروں پر فلٹر لگانے پر مجھ سے لڑتے ہیں‘ جویریہ سعود

کراچی (شوبز ڈیسک) سینئر اداکارہ جویریہ سعود نے انکشاف کیا ہے کہ تصویروں پر فلٹر لگانے سے ان کے بچے ناراض ہوجاتے ہیں۔ ایک انٹرویو کے دوران سوال کا جواب دیتے ہوئے اداکارہ نے کہا کہ آج کل کی لڑکیاں مزید پڑھیں

نازیہ حسن

پاپ گلوکارہ نازیہ حسن کی 26 ویں برسی 13 اگست کو منائی جائے گی

لاہور( شوبز ڈیسک)معروف پاپ گلوکارہ نازیہ حسن کی 26ویں برسی 13اگست کو منائی جائے گی۔ نازیہ حسن 3اپریل 1965 کو کراچی میں پیدا ہوئیں۔ انہوں نے اپنا بچپن اور نوجوانی کراچی اور لندن کے تعلیمی اداروں میں گزاری۔ 1980 میں مزید پڑھیں

فلم

پنجابی فلم ”عشق بدمعاش ”14اگست کو سینمائوں کی زینت بنے گی

لاہور(شوبز ڈیسک) نئی پنجابی فلم ”عشق بدمعاش ”14اگست کو ریلیز ہو گی ۔فلم میں دیا جٹ، سیف علی خان، حیدر سلطان سمیت دیگر اداکاروںنے کردار نبھائے ہیں۔ فلم کے پروڈیوسر ملک طارق اور ہدایتکار رانا الیاس ہیں ۔فلم کی موسیقی مزید پڑھیں

عدنان سمیع

بھارتی گلوکار عدنان سمیع 15اگست کو اپنی سالگرہ منائیں گے

لاہور(شوبز ڈیسک) بھارتی گلوکار عدنان سمیع 15اگست کو اپنی سالگرہ منائیں گے۔عدنان سمیع 15اگست 1973کو برطانیہ میں پیدا ہوئے۔ لندن میں نورین اور ارشد سمیع خان کے گھر پیدا ہونے والے عدنان سمیع کا گھرانہ پاکستانی، ہندوستانی، اور افغانی نسب مزید پڑھیں

نسیم وکی

ماضی کے شاہکار ڈرامے کو دوبارہ پیش کرنا بڑا چیلنج ہوتا ہے’ نسیم وکی

لاہور(شوبز ڈیسک)ماضی کے شہرہ آفاق اسٹیج ڈرامہ ”جنم جنم کی میلی چادر” کو دوبارہ پیش کرنے والے نامور اداکار وہدایتکار نسیم وکی نے کہا ہے کہ کسی ایسے شاہکار کو دوبارہ بنانا جو اپنے دور میں بے مثال مقبولیت حاصل مزید پڑھیں

لیلیٰ زبیری

سینئر اداکارہ لیلیٰ زبیری18اگست کو اپنی سالگرہ منائیں گی

لاہور(شوبز ڈیسک) سینئر اداکارہ لیلیٰ زبیری18اگست کو اپنی سالگرہ منائیں گی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق لیلیٰ زبیری18اگست1957کو پیدا ہوئیں ۔ٹی وی کی دنیامیں آنے سے پہلے انہوں نے ریڈیو پر بھی کام کیا ۔ ان کی وجہ شہرت پاکستان ٹیلی مزید پڑھیں

استاد نصرت فتح علی خان

استاد نصرت فتح علی خان کی 29ویں برسی 16 اگست کو منائی جائیگی

لاہور( شوبز ڈیسک)شہنشاہ قوالی،غزل گائیک اور موسیقار استاد نصرت فتح علی خان کی 29ویں برسی 16 اگست کو منائی جائے گی۔نصرت فتح علی خان 13اکتوبر 1948کو فیصل آباد میں پیدا ہوئے، آپ کے والد کا نام فتح خان تھا وہ مزید پڑھیں