ماڈل آمنہ شیخ

اداکارہ، ماڈل آمنہ شیخ29اگست کو سالگرہ منائیں گی

لاہور( شوبز ڈیسک)نامور اداکارہ، ماڈل آمنہ شیخ 29اگست کو اپنی 45ویں سالگرہ منائیں گی ۔آمنہ شیخ نے شوبز کیریئر کا آغاز ماڈلنگ سے کیا اور سپر ماڈل کے طور پر خود کی پہچان بنانے میں کامیاب ہوئیں۔

اس کے بعد انہوں نے ٹی وی انڈسٹری میں کام کا آغاز کیا جہاں انہیں بے پناہ شہرت حاصل ہوئی ۔ میرا نام ہے محبت، بولتے افسانے، دل نادان، اگر تم نہ ہوتے، حال دل، دام، تیرے لییڈ، میں عبدالقادر ہوں، مات، ام کلثوم، کچھ اس طرح، موراپیا، اڑان وغیرہ آمنہ شیخ کے یادگار ٹی وی سیریلز ہیں۔

اپنا تبصرہ لکھیں